تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"toilet" کے متعقلہ نتائج
toilet کے لیے اردو الفاظ
toilet کے اردو معانی
- سنگھار
- ٹائیلٹ
- سنگھار کا کمرہ جس کے ساتھ غسل خانہ وغیرہ ہو
- حمام خانہ
- (محدود معنوں میں) غسل خانہ یا طہارت خانہ
- بیت الخلا
- غسل خانے میں حاجت ضروریہ سے فارغ ہونے کا ساز و سامان جہاں بول و براز کو پانی سے بہا دینے کا انتظام موجود ہو
- لباس پہننے کا عمل یا طریقہ جس میں غسل کرنا اور بال سنوارنا شامل ہو
- پوشاک یا لباس- نیز toilette
- (جراحی) عمل جراحی کے بعد کسی عضو کی صفائی خصوصاً جوف شکم یا پیڑو کے پردے کی
- زخم پٹی
toilet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सिंघार
- टायलट
- सिंघार का कमरा जिस के साथ गुसलखाना वग़ैरा हो
- हमाम ख़ाना
- (महिदूद माअनों में) गुसलखाना या तहारत ख़ाना
- बैत-उल-खुला
- ग़ुसलख़ाने में हाजत ज़रुरीया से फ़ारिग़ होने का साज़-ओ-सामान जहां बोल-ओ-बराज़ को पानी से बहा देने का इंतिज़ाम मौजूद हो
- लिबास पहनने का अमल या तरीक़ा जिस में ग़ुसल करना और बाल संवारना शामिल हो
- पोशाक या लिबास- नीज़ toilett
- (जर्राही) अमल जर्राही के बाद किसी उज़ू की सफ़ाई ख़ुसूसन जोफ़ शिकम या पेड़ो के पर्दे की
- ज़ख़म पट्टी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُلْتُلی چَلْنا
پانی خون یا کسی اور رفیق مادے کی تھوڑی بلندی سے گرنے کی دھار جاری ہونا دھار چلنا ، پانی یا خون بہنا.
طِلائی تَمغا
سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.
طِلائی تَمْغَہ
سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.
teletext
متن اور تصاویر وغیرہ پر مشتمل اخبار و معلومات جو کمپیوٹر کی وساطت سے ٹیلیوژن کو ترسیل کی جائے اور متعلقہ وصول کنندہ آلات کے ذریعے وصول ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (toilet)
toilet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔