تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tool" کے متعقلہ نتائج
tool کے لیے اردو الفاظ
tool کے اردو معانی
- آلہ اوزار
- ٹول
- کوئی سا آلہ جو کاریگر یا مزدور اپنے کام میں لائے
- میکانکی کام میں سہولت پیدا کرنے کے لیے ہاتھ سے استعمال کیا جانے والا آلہ
- کئی ایک مشینوں میں لگا ہوا تراشنے والا حصہ جو بجلی سے چلے (جیسے برما یا خراد)
- مشین کا کوئی اوزار
- مکمل مشین
- نقش و نگار یا سجاوٹ جو کتاب کی جلد پر چھاپی جائے
- آلۂ کار
- وہ شخص جو کسی یہ دوسرے شخص سے اپنی مرضی کے مطابق کام لے
tool के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आला औज़ार
- टूल
- कोई सा आला जो कारीगर या मज़दूर अपने काम में लाए
- मीकानिकी काम में सहूलत पैदा करने के लिए हाथ से इस्तिमाल किया जाने वाला आला
- कई एक मशीनों में लगा हुआ तराशने वाला हिस्सा जो बिजली से चले (जैसे बर्मा या ख़र्राद
- मशीन का कोई औज़ार
- मुकम्मल मशीन
- नक़्श-ओ-निगार या सजावट जो किताब की जल्द पर छापी जाये
- आला-ए-कार
- वो शख़्स जो किसी ये दूसरे शख़्स से अपनी मर्ज़ी के मुताबिक़ काम ले
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹولن ماں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن ماں ڈھول بَھلا
سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے
ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا
سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے
تِل
ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tool)
tool
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔