تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تور" کے متعقلہ نتائج

تور

۱. وہ پردہ جو میانے یا پالکی پر ڈالتے ہیں، اس پر کار چوبی کا کام بھی ہوتا ہے.

تورَہ

مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

تورْہی

رک: تُرہی

تورِیہَ

رک: توریا (و مج).

تورَن٘ہار

توڑنے والا.

تورَہ پوش

خوان یا کشتی وغیرہ کا سرپوش، خوان پوش جو عموماً بان٘س کی کھپچیوں پر کپڑا منڈھ کر بنایا جاتا ہے

تور پُلاؤ

وہ پلائو جس میں تور شامل کیا جائے.

تَوَرُّع

پرہیزگاری، اتقا، زہد، تقوی

تورہ پِیٹی

نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور

تورَہ لَگْنا

نخرا لگنا، اترانا

تورَہ ڈھانا

رک: تورہ توڑنا

تورَہ بَنْدی

۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.

تورَہ چُنْنا

تورے کے مختلف خوان میز وغیرہ پر کھانے کے لیے ترتیب سے رکھنا.

تورُّک

(فقہ) قعدہ میں بایاں پان٘و نکال کر بائیں جانب کے پہلو پر بیٹھنا.

تورَہ توڑْنا

(عو) کسی کا غرور کم کرنا، غرور مٹانا

تورَن

پھولوں کے ہار جو خوشی کے موقع پر دروازوں وغیرہ پر لٹکائے یا بان٘دھے جاتے ہیں، بندن وار.

تورِیا

سرسوں کی طرح کا سرخی مائل غلہ جس سے تیل نکالا جاتا ہے، لاط: Brassica napus.

تورِتْیا

مٹی کی ایک قسم، نرم، بھربھری.

تَورِیَہ

ارادہ کچھ کرنا اور ظاہر کچھ اور کرنا، دل میں جو کچھ ہے، اس کے خلاف ظاہر کرنا

تورَئی

ترئی

تورے

تورا یعنی تمہارا کی جمع یا حالت مغیرہ

تَوَرُّم

(طب) ورم کرنا، سوجنا، اُبھار، انگ: Intumescence.

تَوَرُّق

ورق بننا، ورق بننے کی خاصیت، پھیلائو.

تورے پِیٹی

تورہ پیٹی، مغرور عورت، شیخی باز عورت

تورے بَنْدی

رک: تورہ بندی.

تورا

طرہ (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

توری

ترئی

تَورَہ جَتانا

(طنزاً) نخرا دکھانا

تورے دار

وہ معزز لوگ جنھیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے

تُوری

رک: تُولی

تَورا

جلدی، زودی، تیزی، سرعت

تُورَی

رک: تُوار

تَورَس

ستاروں کی ایک صورت یا مجموعے کا نام، ثور.

تورانی

توران کا باشندہ، ترکی اور تاتاری باشندہ

تورے والی

مغرور، متکبر، ناک والی

توران

تاتار، ترکستان، وسط ایشیا جو ترک، تاتاری اور منگول وغیرہ نسلوں کا آبائی مقام ہے

توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی

خدا سے دھیان لگائے رکھ آہستہ آہستہ تیرے دن پھر جائیں گے

توری کے سے پُھول

رک: ترئی کا سا پھول.

تَوْرَیت

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا، اس میں دنیا اور آدم کی تخلیق کا بیان ہے

تُورَت

رک: تُرت.

تُورِیا

گائے یا بھین٘س کا وہ مصنوعی بچہ جو مرے ہوئے اصلی بچہ کی کھال میں بھوسہ بھر کر بنالیتے ہیں کیون٘کہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س کے سامنے جب تک بچہ نہ ہو دودھ نہیں دیتی، اُکزا، اگور، سنگھرپ، کرتی

تَورات

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا

تَورِیب

टेढ़ा करना, खम डालना, टेढ़ापन, वक्रता ।।

تَورِیث

وراثت، وارث بنانا.

تُورتیل تاپْنا، جاڑ مانس ہو آپْنا

اگر روئی تیل اور این٘دھن ہو تو جاڑا بڑے آرام سے گزر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تور کے معانیدیکھیے

تور

torतोर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا غلہ جس کی دل پکاتے ہیں، ارہر.
  • ۱. وہ پردہ جو میانے یا پالکی پر ڈالتے ہیں، اس پر کار چوبی کا کام بھی ہوتا ہے.
  • ۲. وہ رسی جو زنانی پالکی یا سکھپال یا میانے کے گردا گرد اس غرض سے بان٘دھ دیتے ہیں کہ پردہ نہ اُڑے، چو بندی.
  • ۳. جھالر، گوٹ، فیتہ.

Urdu meaning of tor

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka gala jis kii dil pakaate hain, arhar
  • ۱. vo parda jo miyaane ya paalakii par Daalte hain, is par kaarachobii ka kaam bhii hotaa hai
  • ۲. vo rassii jo zanaanii paalakii ya sukhpaal ya miyaane ke girdaagird is Garaz se baandh dete hai.n ki parda na u.De, chuu bandii
  • ۳. jhaalar, goT, fiita

तोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تور

۱. وہ پردہ جو میانے یا پالکی پر ڈالتے ہیں، اس پر کار چوبی کا کام بھی ہوتا ہے.

تورَہ

مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

تورْہی

رک: تُرہی

تورِیہَ

رک: توریا (و مج).

تورَن٘ہار

توڑنے والا.

تورَہ پوش

خوان یا کشتی وغیرہ کا سرپوش، خوان پوش جو عموماً بان٘س کی کھپچیوں پر کپڑا منڈھ کر بنایا جاتا ہے

تور پُلاؤ

وہ پلائو جس میں تور شامل کیا جائے.

تَوَرُّع

پرہیزگاری، اتقا، زہد، تقوی

تورہ پِیٹی

نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور

تورَہ لَگْنا

نخرا لگنا، اترانا

تورَہ ڈھانا

رک: تورہ توڑنا

تورَہ بَنْدی

۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.

تورَہ چُنْنا

تورے کے مختلف خوان میز وغیرہ پر کھانے کے لیے ترتیب سے رکھنا.

تورُّک

(فقہ) قعدہ میں بایاں پان٘و نکال کر بائیں جانب کے پہلو پر بیٹھنا.

تورَہ توڑْنا

(عو) کسی کا غرور کم کرنا، غرور مٹانا

تورَن

پھولوں کے ہار جو خوشی کے موقع پر دروازوں وغیرہ پر لٹکائے یا بان٘دھے جاتے ہیں، بندن وار.

تورِیا

سرسوں کی طرح کا سرخی مائل غلہ جس سے تیل نکالا جاتا ہے، لاط: Brassica napus.

تورِتْیا

مٹی کی ایک قسم، نرم، بھربھری.

تَورِیَہ

ارادہ کچھ کرنا اور ظاہر کچھ اور کرنا، دل میں جو کچھ ہے، اس کے خلاف ظاہر کرنا

تورَئی

ترئی

تورے

تورا یعنی تمہارا کی جمع یا حالت مغیرہ

تَوَرُّم

(طب) ورم کرنا، سوجنا، اُبھار، انگ: Intumescence.

تَوَرُّق

ورق بننا، ورق بننے کی خاصیت، پھیلائو.

تورے پِیٹی

تورہ پیٹی، مغرور عورت، شیخی باز عورت

تورے بَنْدی

رک: تورہ بندی.

تورا

طرہ (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

توری

ترئی

تَورَہ جَتانا

(طنزاً) نخرا دکھانا

تورے دار

وہ معزز لوگ جنھیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے

تُوری

رک: تُولی

تَورا

جلدی، زودی، تیزی، سرعت

تُورَی

رک: تُوار

تَورَس

ستاروں کی ایک صورت یا مجموعے کا نام، ثور.

تورانی

توران کا باشندہ، ترکی اور تاتاری باشندہ

تورے والی

مغرور، متکبر، ناک والی

توران

تاتار، ترکستان، وسط ایشیا جو ترک، تاتاری اور منگول وغیرہ نسلوں کا آبائی مقام ہے

توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی

خدا سے دھیان لگائے رکھ آہستہ آہستہ تیرے دن پھر جائیں گے

توری کے سے پُھول

رک: ترئی کا سا پھول.

تَوْرَیت

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا، اس میں دنیا اور آدم کی تخلیق کا بیان ہے

تُورَت

رک: تُرت.

تُورِیا

گائے یا بھین٘س کا وہ مصنوعی بچہ جو مرے ہوئے اصلی بچہ کی کھال میں بھوسہ بھر کر بنالیتے ہیں کیون٘کہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س کے سامنے جب تک بچہ نہ ہو دودھ نہیں دیتی، اُکزا، اگور، سنگھرپ، کرتی

تَورات

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا

تَورِیب

टेढ़ा करना, खम डालना, टेढ़ापन, वक्रता ।।

تَورِیث

وراثت، وارث بنانا.

تُورتیل تاپْنا، جاڑ مانس ہو آپْنا

اگر روئی تیل اور این٘دھن ہو تو جاڑا بڑے آرام سے گزر جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تور)

نام

ای-میل

تبصرہ

تور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone