تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"transcend" کے متعقلہ نتائج
transcend کے لیے اردو الفاظ
transcend کے اردو معانی
- بڑھ جانا یا سبقت لے جانا
- مافوق ہونا یا گزر جانا، جیسے حد سے
- بلندی، کمال، حد یا درجے میں ماورا ہونا
- فائق ہونا
- فضیلت رکھنا یا آگے نکل جانا
- (الٰہیات) (دیوتا سے متعلق جو عالم مادی سے ماورا اور اس کے تعینات سے بالا ہو) لا محدود ہونا
- مطلق ہونا
- ماورا ہونا
- مافوق ہونا
transcend के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बढ़ जाना या सबक़त ले जाना
- माफ़ौक़ होना या गुज़र जाना, जैसे हद से
- बुलंदी, कमाल, हद या दर्जे में मावरा होना
- फ़ाइक़ होना
- फ़ज़ीलत रखना या आगे निकल जाना
- (अलाहीअत) (देवता से मुताल्लिक़ जो आलिम माद्दी से मावरा और इस के ताय्युनात से बाला हो) लामहदूद होना
- मुतलक़ होना
- मावरा होना
- माफ़ौक़ होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (transcend)
transcend
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔