تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُبّاق" کے متعقلہ نتائج

طُبّاق

ایک درخت کا نام جو مکّہ کے پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور جس کی چھوٹی بڑی دو قسمیں ہیں بڑی قسم قدِّ آدم تک بڑھتی ہے پتّے اس کے زیتون کے پتّوں کی طرح اور ان سے کچھ لمبے ، پتلے اور نازک ہوتے ہیں اُن پر رواں ہوتا ہے چھوٹی قسم کی درازی ایک بالشت اور پتّے اس کے نرم ہوتے ہیں پھول میں ہلکی سی زردی ہوتی ہیں .

طَباق

(نباتیات) سرپوش ، پودوں کا غلاف جو کیسہ کے راس پر ہوتا ہے اور کیسہ کے شگفتہ ہونے پر علیحدہ ہو جاتا ہے.

طِباق

موافق کرنا، طبقے جو نیچے اوپر ہوں

طُبّاقِ مُنْتِن

طَباق (رک) کی بڑی قسم کا نام جو نہایت بدبو دار ہوتی ہے .

طَباق چِہْرَہ

رک : طباق سا چہرہ .

طَباق سا مُنہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

طَباق سا چِہرَہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

طَباق کا مُنھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

طَباقی چِہْرَہ

رک : طباقی سا چہرہ .

طَباق سا

طباق جیسا ، چوڑا چکلا .

طَباق نُما

رکابی جیسا، گول، چوڑا

طَباقی کُتّا

دوسرے شخص کی روٹیاں توڑنے والا شخص، طفیلی، مفت خور

طَباق چَڑْھوانا

نذر و نیاز کروانا (عموماً کسی بزرگ کی) ، منت ، چڑھاوا ، فاتحہ ، خداکے نام پر کوئی چیز دینا.

طَباقی

طباق سے منسوب، بڑی رکابی جیسا چوڑا چکلا

مارا مُنْھ طَباق آگے دَھرا نَہ کھائے

مارے ہوئے آدمی کا کھانے کو بھی دل نہیں چاہتا ۔

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طُبّاق کے معانیدیکھیے

طُبّاق

tubbaaqतुब्बाक़

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

طُبّاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام جو مکّہ کے پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور جس کی چھوٹی بڑی دو قسمیں ہیں بڑی قسم قدِّ آدم تک بڑھتی ہے پتّے اس کے زیتون کے پتّوں کی طرح اور ان سے کچھ لمبے ، پتلے اور نازک ہوتے ہیں اُن پر رواں ہوتا ہے چھوٹی قسم کی درازی ایک بالشت اور پتّے اس کے نرم ہوتے ہیں پھول میں ہلکی سی زردی ہوتی ہیں .

Urdu meaning of tubbaaq

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka naam jo makkaa ke pahaa.Do.n par paaya jaataa hai aur jis kii chhoTii ba.Dii do kisme.n hai.n ba.Dii kism kad-e-aadam tak ba.Dhtii hai pate is ke zaituun ke patto.n kii tarah aur un se kuchh lambe, putle aur naazuk hote hai.n un par ravaa.n hotaa hai chhoTii kism kii daraazii ek baalishat aur pate is ke naram hote hai.n phuul me.n halkii sii zardii hotii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُبّاق

ایک درخت کا نام جو مکّہ کے پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور جس کی چھوٹی بڑی دو قسمیں ہیں بڑی قسم قدِّ آدم تک بڑھتی ہے پتّے اس کے زیتون کے پتّوں کی طرح اور ان سے کچھ لمبے ، پتلے اور نازک ہوتے ہیں اُن پر رواں ہوتا ہے چھوٹی قسم کی درازی ایک بالشت اور پتّے اس کے نرم ہوتے ہیں پھول میں ہلکی سی زردی ہوتی ہیں .

طَباق

(نباتیات) سرپوش ، پودوں کا غلاف جو کیسہ کے راس پر ہوتا ہے اور کیسہ کے شگفتہ ہونے پر علیحدہ ہو جاتا ہے.

طِباق

موافق کرنا، طبقے جو نیچے اوپر ہوں

طُبّاقِ مُنْتِن

طَباق (رک) کی بڑی قسم کا نام جو نہایت بدبو دار ہوتی ہے .

طَباق چِہْرَہ

رک : طباق سا چہرہ .

طَباق سا مُنہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

طَباق سا چِہرَہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

طَباق کا مُنھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

طَباقی چِہْرَہ

رک : طباقی سا چہرہ .

طَباق سا

طباق جیسا ، چوڑا چکلا .

طَباق نُما

رکابی جیسا، گول، چوڑا

طَباقی کُتّا

دوسرے شخص کی روٹیاں توڑنے والا شخص، طفیلی، مفت خور

طَباق چَڑْھوانا

نذر و نیاز کروانا (عموماً کسی بزرگ کی) ، منت ، چڑھاوا ، فاتحہ ، خداکے نام پر کوئی چیز دینا.

طَباقی

طباق سے منسوب، بڑی رکابی جیسا چوڑا چکلا

مارا مُنْھ طَباق آگے دَھرا نَہ کھائے

مارے ہوئے آدمی کا کھانے کو بھی دل نہیں چاہتا ۔

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُبّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُبّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone