تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اونٹوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اونٹوں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اونٹوں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- شتر، جمل
شعر
وہ جنگ جیت کے اونٹوں کا رخ بدلنے لگے
ابھی تو ان کی مچانوں سے خون بہتا ہے
ہمیں تو بس یہ پتہ چلا تھا کہ اونٹوں والے چلے گئے ہیں
کسی کو اس کی خبر نہیں جو معاملہ ختم ہو گیا ہے
دوڑتے اونٹوں سے گرتے راہیوں کو چھوڑ کر
قافلہ اور قافلہ سالار بھی عجلت میں تھا
Urdu meaning of uu.nTo.n
- Roman
- Urdu
- shutr, jamal
English meaning of uu.nTo.n
Noun, Masculine, Singular
- camels
ऊँटों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- ऊँट
اونٹوں سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہونٹوں تَک پانی آ جانا
غرق ہونے کے قریب ہونا ، انتہائی پستی اور زوال کی حالت میں ہونا ، تباہی کے قریب ہونا ۔
ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا
رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔
ہونٹوں پَر اُنگلی رَکھنا
کسی کو خاموش کرنے یا خاموش ہو جانے کا اشارہ کر نے کے لیے ہونٹوں پر انگلی رکھ لینا یا سماعت پر توجہ کے لیے اپنے ہونٹوں پر انگلی رکھنا کہ منھ سے آواز نہ نکلے ۔
ہونٹوں پَر قُفل لَگانا
خاموش کردینا ، بولنے نہ دینا ، بات کرنے یا کچھ کہنے کی طاقت چھین لینا ، گویائی سے باز رکھنا ۔
ہونٹوں سے لگانا
لب آشنا کرنا، ہونٹوں سے چھوانا، پینے کے لیے ہونٹوں تک لانا (عموماً جام وغیرہ) نیز پینا
ہونْٹوں سے لَگنا
ہونٹوں سے لگانا (رک) کا لازم ، کسی چیز (عموماً پیالہ وغیرہ) کا ہونٹوں کو چھونا ، مس ہونا ؛ پیا جانا ۔
ہونْٹوں پَہ زَُبان پھیرنا
زبان سے ہونٹ تر کرنا ، پیاس یا گھبراہٹ یا بھوک کے سبب تھوک سے لب تر کرنا نیز ذائقہ لینا ، مزہ لینا ، مزے کو یاد کرنا ۔
ہونٹوں میں مُسکرانا
اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)
ہونْٹوں کی مِسّی پوچھو
بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)
ہونْٹوں کی سی پُوچھو
۔(دہلی) بات کرنے کا سلیقہ سیکھو۔ سلیقہ سے بار کرو۔زنانے نہ بنو۔ یہ محاورہ دہلی کے بانکوں سے متعقل ہے جو حریف نوجوان سے مقابلہ کرتے وقت کہتے ہیں۔
ہونٹوں نِکلی کوٹھوں چَڑھی
منھ سے بات نکلتے ہی مشہور ہو جاتی ہے ، بات کہتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے چپکے سے کہنے کے باوجود فوراً پھیل جاتی ہے ۔
ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں جَمنا
خشکی ، گرمی یا ڈر سے ہونٹوں کی جلد کا سخت ہوکر پپڑی سی بن جانا ؛ نہایت سخت حالات سے گزرنے کی وجہ سے ہونٹوں کا خشک ہو جانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaum-e-aazaadii
यौम-ए-आज़ादी
.یَوم آزادی
day of independence, independence day, day of liberation from slavery
[ Yaum-e-Azadi par har taraf raushni aur khushi ka samaan hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اونٹوں)
اونٹوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔