تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"والی" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں والی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
والی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ
- والا (رک) کی تانیث ، نسبت رکھنے والی عورت یا لڑکی ، عورت جسے تعلق ہو ۔
- حاکم ، اولی الامر ، حکم دینے والا ؛ فرماں روا : امیر ، حکمراں ۔
- کسی گروہ کا سردار ، سرغنہ ، کسی خاندان کا سربراہ ۔
- مدینے کا حاکم (نوراللغات) ۔
- ترکی کا حاکم (اخباری لغات) ۔
- دوست ، حمایتی ، مددگار ؛ محب ، عزیز
- محافظ ، نگہبان ، نگراں ۔
- (کنا یۃ ً) بڑا افسر ، منتظم اعلیٰ ، مہتمم خاص ۔
- گورنر ، صوبے دار ، حاکم صوبہ دور کے صوبوں میں متعدد صحابہ گورنر اور والی بناکر بھیج دیے گئے تھے
- رشتہ دار ، مربی ، سرپرست ، ولی ۔
- (تصوف) اﷲ تعالیٰ کے قرب کا درجہ حاصل کرنے والا ، وہ شخص جس کو مرتبہء تمکین حاصل ہوگیا ہو
شعر
اندر کی دنیا سے ربط بڑھاؤ آنسؔ
باہر کھلنے والی کھڑکی بند پڑی ہے
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو
جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراقؔ کو دیکھا ہے
راس آنے لگی دنیا تو کہا دل نے کہ جا
اب تجھے درد کی دولت نہیں ملنے والی
سو جائیے حضور کہ اب رات ہو گئی
جو بات ہونے والی تھی وہ بات ہو گئی
Urdu meaning of vaalii
- Roman
- Urdu
- aaqaa, maalik, sartaaj niiz baadashaah ; muraad ha Khudaavand taala
- vaala (ruk) kii taaniis, nisbat rakhne vaalii aurat ya la.Dkii, aurat jise taalluq ho
- haakim, u.ulaa alaamar, hukm dene vaala ; farmaanrvaa ha amiir, hukmaraa.n
- kisii giroh ka sardaar, saraGnaa, kisii Khaandaan ka sarabraah
- madiine ka haakim (nuur alalGaat)
- turkii ka haakim (aKhbaarii lagaat)
- dost, himaayatii, madadgaar ; muhib, aziiz
- muhaafiz, nigahbaan, nigaraa.n
- (kannaa yan) ba.Daa afsar, muntazim aalaa, muhtamim Khaas
- gavarnar, suubedaar, haakim suuba daur ke suubo.n me.n mutaddid sahaaba gavarnar aur vaalii banaakar bhej di.e ge the
- rishtedaar, murabbii, saraprast, valii
- (tasavvuf) allaah taala ke qurab ka darja haasil karne vaala, vo shaKhs jis ko martaba-e- tamkiin haasil hogyaa ho
English meaning of vaalii
वाली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुग्रीव का बड़ा भाई एक वानर
- मित्र, दोस्त, शासक, हाकिम ।।
والی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بارَہ بَچّے والی
(لفظاً) کثیر الاولاد عورت ؛ (مراداً) سود کی مانند ؛ (تحقیراً) بہت بچوں کچوں والی عوت.
پَتّوں والی
مولی، ترب (چوں کہ عورتیں اسے سامان حاضری میں داخل ہونے کے باعث منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے علی الصبح اس کا نام نہیں لیتیں)
سَرائے والی
کبوتر کی ایک نسل جو بہت کم بودے اور بہکنے والے ہوتے ہیں .سات سات روز گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں بعض حالات میں کنکریاں کھاتے کھاتے کسی چھت پر مر کر رہ جاتے ہیں ، مگر پکڑے نہیں جاتے.
ہاتھ تَکنے والی
دوسروں کی مدد کا امیدوار ؛ کسی کا محتاج ؛ دست نگر ، دوسروں پر بھروسہ کرنے والا /والی ۔
ہَنسانے والی گَیس
(کیمیا) نائٹرس آکسائڈ جسے دا نت اکھیڑنے کے لیے مخدّر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Laughing Gas) ۔
اَللہ والی ہے
خدا مددگار ہے ، وہی مربی مالک اور نگہبان ہے (اس جگہ مستعمل جہاں کسی چیز کی حفاظت اپنے مکان سے باہر ہو).
بُھوری گَردَن والی بَٹِن٘گ
بلوچستان کے معروف پرندوں میں سے ایک پرند ؛ ایک چھوٹی گانے والی چڑیا جس کی چون٘چ چھوٹی اور تیز ہوتی ہے ، لاط : Emberiza huttoni .
دَھکّے والی قُوَّت
(طبیعیات) ایسی قوت جو مختصر وقفے کے لئے عمل کرتی ہے اور جس کے لیے حاصل ضرب Fxot صحیح معلوم ہو ، دھکے والی قوت Impulsive Force کہلاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darbaar
दरबार
.دَرْبار
royal court or audience hall, court of a noble, court
[ Badshahon ke darbar mein riaaya bhi maujood hoti thi aur badshah sabki mushkilen sunta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pidar
पिदर
.پِِدَر
father
[ Bachche jab bolna sikhen to unhen pidar ka name batana aur yaad kara dena chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taraddud
तरद्दुद
.تَرَدُّد
perplexity, anxious consideration, anxiety, trouble (of mind)
[ Radha ke bukhar ko dekh kar mujhe taraddud hone laga hai ki koi pechida bimari na ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
idaarat
इदारत
.اِدارَت
editorship of a newspaper or journal
[ Urdu ka mashhoor risala 'shayer' barson Ejaz Siddiqi ki idarat mein nikalta raha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruudaad
रूदाद
.رُوداد
presenting an appearance, occurence, incident
[ Sari rudad sun kar hi malik gharib ki madad karne par razi ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarmaaya-daar
सरमाया-दार
.سَرْمایَہ دار
capitalist, rich, wealthy
[ Sarmayadar aajkal banking ke karobar mein bhi utar rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darj
दर्ज
.دَرْج
(in a register or a book) entry, insertion
[ Apke kaamon se mutaalliq tamam hidayaten is kitabche mein darj hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dabiiz
दबीज़
.دَبِیز
thick, strong (sheet or layer)
[ Garmiyon mein darwazon par dabeez parde daal diye jayen to garmi ka ehsas kam hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baar-bardaar
बार-बरदार
.بار بَردْار
beast of burden, tranter
[ Zyada paison ki lalach mein jo log Arab mamalik mein ja nikalte hain wahan unhen kabhi bhi baar-bardar ka kaam bhi karna pad sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dabaazat
दबाज़त
.دَبازَت
thickness, denseness
[ Dabaazat ke kapde umooman sardiyon mein pahne jaate hain kyunki ye garmi faraaham karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (والی)
والی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔