تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرَک" کے متعقلہ نتائج

زَرَک

سونے کے ورق کا چُورا

زَرَکی

زرک سے متعلق ، زرک

زَرکار

سونے یا سُنہرے کام سے مُزَیَّن، سونے کا کام کرنے والا، سُنہرے نقش و نگار بنانے والا

زَر کَش

سونے چان٘دی کے تاروں سے کلابتوں بنانے والا، تارکشی کا کام کرنے والا

زَر کوب

سونے یا چان٘دی کے باریک پتروں کو کُوٹ کر ان پتروں کے مہین ورق بنانے والا کا ریگر، ورق ساز

زَر کَمَر

کمر کی سُنہری پیٹی

زَرکاری

کاغذ، چرم وغیرہ پر سونے کے پانی، بُرادے وغیرہ سے نقاشی یا سُنہری چھپائی

زَر کَشی

روپیہ کھین٘چنے کا عمل، جلبِ زر

زَر کوبی

سونے یا چان٘دی کے مہین ورق بنانے کا عمل

زَر کَٹْنا

زر برسنا، دولت برسنا

زَر کاشی

सोने-चाँदी के तारों को काम, कलाबत्तू का काम।।

زَرِ کَثِیر

زرِ خطیر

زَر کا پانی

سونے کا پانی

زَر کِھلانا

روپیہ کِھلانا، رِشوت دینا

زَرِ کاغَذی

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

زَر کا جُوتا

سنہرے جوتے، کشیدہ کاری کئے ہوئے جوتے، (مجازا) مالی رِشوت

زَرِ کَم عِیار

کھوٹا سونا، غیر معیاری، غیراصلی، عیب دار، وہ سونا جو خالص نہ ہو، بے قیمت

زَرِ کامِل عِیار

خالص سونا

زَر کے آگے زور نَہِیں چَلْتا

روپیے پیسے والے کے سامنے طاقتور آدمی کُچھ نہیں کرسکتا

زَر کا زورا پُورا ہے اَور سَب اَدُھورا ہے

روپے میں بہت طاقت ہے

زَر کو زَر ہی کھینچتا ہے

جس کے پاس روپیہ ہو اس کے پاس اور روپیہ آتا ہے

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرَک کے معانیدیکھیے

زَرَک

zarakज़रक

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

زَرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونے کے ورق کا چُورا

Urdu meaning of zarak

  • Roman
  • Urdu

  • sone ke varq ka chuu.oraa

English meaning of zarak

Noun, Masculine

  • Bits of gold leaves.

ज़रक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने के वक़ों का चूरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرَک

سونے کے ورق کا چُورا

زَرَکی

زرک سے متعلق ، زرک

زَرکار

سونے یا سُنہرے کام سے مُزَیَّن، سونے کا کام کرنے والا، سُنہرے نقش و نگار بنانے والا

زَر کَش

سونے چان٘دی کے تاروں سے کلابتوں بنانے والا، تارکشی کا کام کرنے والا

زَر کوب

سونے یا چان٘دی کے باریک پتروں کو کُوٹ کر ان پتروں کے مہین ورق بنانے والا کا ریگر، ورق ساز

زَر کَمَر

کمر کی سُنہری پیٹی

زَرکاری

کاغذ، چرم وغیرہ پر سونے کے پانی، بُرادے وغیرہ سے نقاشی یا سُنہری چھپائی

زَر کَشی

روپیہ کھین٘چنے کا عمل، جلبِ زر

زَر کوبی

سونے یا چان٘دی کے مہین ورق بنانے کا عمل

زَر کَٹْنا

زر برسنا، دولت برسنا

زَر کاشی

सोने-चाँदी के तारों को काम, कलाबत्तू का काम।।

زَرِ کَثِیر

زرِ خطیر

زَر کا پانی

سونے کا پانی

زَر کِھلانا

روپیہ کِھلانا، رِشوت دینا

زَرِ کاغَذی

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

زَر کا جُوتا

سنہرے جوتے، کشیدہ کاری کئے ہوئے جوتے، (مجازا) مالی رِشوت

زَرِ کَم عِیار

کھوٹا سونا، غیر معیاری، غیراصلی، عیب دار، وہ سونا جو خالص نہ ہو، بے قیمت

زَرِ کامِل عِیار

خالص سونا

زَر کے آگے زور نَہِیں چَلْتا

روپیے پیسے والے کے سامنے طاقتور آدمی کُچھ نہیں کرسکتا

زَر کا زورا پُورا ہے اَور سَب اَدُھورا ہے

روپے میں بہت طاقت ہے

زَر کو زَر ہی کھینچتا ہے

جس کے پاس روپیہ ہو اس کے پاس اور روپیہ آتا ہے

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone