تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر" کے متعقلہ نتائج

سَر

جسم کا سب سے بالائی حصہ، کھوپڑی نیز گردن سے اوپر کا پورا حصہ

سُر

(موسیقی) منھ یا ساز کی اونچی نِیچی آواز کے سات درجوں میں سے ہر ایک (جس سے روح کو حرکت ہوتی ہے)

سِرّ

بھید، راز

سَرَہ

خالص ، بے عیب ، نفیس ۔

سَرْد

۱. ٹھنڈا ، خنک (گرم کی ضِد).

سَرابَہ

شراب

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَر سے

رضا و رغبت سے ، بڑی خوشی کے ساتھ ، بسر و چشم.

سَرْ دَہی

کاشتکاری: سردیہی، گاؤں کے مُکھیا یا زمین دار کا حق جو فصل پر مقررہ جنس یا رقم کی صورت میں نذرانہ کے طور پر دیا جائے, وہ روپیہ جو فیصد کے مطابق گاؤں کے مالک حکومت کو ادا کرتے ہیں

سَراب

وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے

سَرِیع

(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع

سَر زَدَہ

واقع شدہ، ظہور میں آیا ہوا

سَر شو

सर धोने की मिट्टी, जिस चीज़ से सर धोया जाय ।।

سَر کوبَہ

گرز، سر کو ضرب لگانے والا آلہ، موسل

سَر بَہا

खूबहा, खून की क़ीमत ।

سَر اَن٘گیز

سرکش ، باغی.

سَر گِروہ

کسی جماعت قوم یا گروہ کا سردار یا سربراہ، چودھری، رہنما، لیڈر

سَر بَسْتَہ

بند، ناکشادہ، جو کھلا نہ ہو، چھپا ہوا، مخفی، پوشیدہ

سَر حَلْقہ

جماعت کا رئیس یا سردار، پیر، صدر

سَر صَدْقَہ

سر کا اُتارا، صدقۂ سر.

سَر حَلَمَہ

لعاب دار جھلی کی بلائی سطح، بشرہ مخاطیہ

سَر پَنْجَہ

طاقت ور، مضبوط، ظالم، ظلم کرنے والا

سَرَیَّہ

دشمن کی نقل و حرکت کا جائزہ لینے کے لئے متعین فوج کا دستہ جس میں تین سے لے کر پانچ سو تک سپاہی ہوں

سَراپا

قد و قامت

سَر آہَن٘گ

فوج کا افسر ، سپاہی ، فوجی .

سَرا

آبشار، ندی ؛ پھرنے والا

سَر عَسْکَر

فوج کا سردار ، کمانڈر ، جنرل.

سَر چَشْمَہ

وہ جگہ جہاں سے کوئی چشمہ یا دریا برآمد ہوتا ہے، پانی پینے کی جگہ، سوتا، چشمہ

سَرِ رَہ

on the way

سَر رَہنا

جان سلامت رہنا ، زِندہ رہنا.

سَر بَمُہْر

بند کرکے مہر لگایا ہوا ، سربستہ ، بند.

سَرِ مَہ

چاند پر، چندرماں پر

سَر ہونا

(gun) be fired

سَر بَرَہْنَہ

ننگے سر، کھلے سر

سَرْجَہ

چراغ دان .

سَر پان٘و

ابتدا و انتہا، آغاز و انجام، اوّل و آخر

سَرْقَہ

۱. کسی کے مال پر بِلا اجازت قبضہ یا تصرُّف اس طور پر کہ اُسے پتا نہ چلے، چُرانے کا کام ، چوری ، قزّاقی.

سَرْفَہ

خرچ کرنے میں تامّل ، بخل.

سَرِ کوہ

پَہاڑ کی چوٹی ، قلَۂ کوہ.

سَر مَنْڈَلَہ

(موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.

سَرْمایَہ

۱. (i) دھن دولت ، روپیہ پیسا اور سامان وغیرہ ، نقد اور املاک ، ذخیرہ.

سَر نَہ پَیر

groundless, baseless, unfounded

سَر بہ مُہْر

بند کیا ہوا، جس پر مہر لگائی گئی ہو

سَر نامہ

لفافہ

سَراپْنا

بددعا دینا، کسی کو کوسنا، بُرا بھلا کہنا، گنہگار ٹھہرانا، اِلزام دینا

سَرَوتَہ

سروتا، ڈلی یا گٹھلی کاٹنے کا آہنی آلہ

سَر بَسَجْدَہ

سجدے میں جھکا ہوا سر ، سجدے میں سر جھکانے والا ؛ سجدے میں سر جھکائے.

سَر اَفْگَنْدَہ

خجل، شرمندہ، پشیمان

سَر بَہ فَلَک

رک : سَربَفَلَک.

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سَریُو

भारत में उत्तरप्रदेश राज्य की प्रसिद्ध नदी।

سَر گُزَشْتَہ

اپنی جان کی پروا نہ کرنے والا ، نڈر ، جان٘باز.

سَر پَر

جان پر ، ذات پر.

سَرّاہَٹا

سر سراہٹ کی آواز.

سَر ہِلْنا

سر چکرانا ، ہوش اُڑ جانا .

سَرْغَنَہ

کسی گروہ یا جتھے کا سردار، پیشوا، سرگروہ

سَر خانَہ

انتہا، آخری حد، کمال

سَر بَھن٘گی

اگھوری سے پرہیز ہندو فقیروں کا وہ فرقہ جو مراد اور نجاست وغیرہ تک کھا لینے سے پرہیز نہیں رکھتا بلکہ اسی وسیلے سے مانگتا ہے، جو دکاندار نہیں دیتا اس کی دکان کے سامنے موت پینے اور نجاست کھانے لگتا ہے جس سے وہ گھن کھا کر کچھ دیتا ہے

سَرَنْدَہ

ایک ساز جس میں تین تار ہوتے ہیں

سَر کُوچَہ

گلی کا سِرا ، نکّڑ.

سَر سے متعلق کہاوتیں

سَر

اصل: فارسی،پراکرت

'سَر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone