تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"abide" کے متعقلہ نتائج

abide

گَوارا کَرْنا

abide by

پابَندی کَرنا

اَبْدَح

علم رمل کے ایک دائرے کا نام جو چار قسم کی (آتشی ، بادی ، آبی اور خاکی) سولہ شکلوں سے مل کر بنتا ہے ، جن میں فرد آتشی کی قیمت بحساب جمل الف کے مساوی (یعنی ایک) ، بادی کی قیمت ب کے مساوی (یعنی دو) ، آبی کی قیمت د کے مساوی (یعنی چار) اور خاکی کی قیمت ح کے مساوی (یعنی آٹھ) مقرر کی گئی ہے ، یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے .

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

آبِیدہ

تر، گیلا، نمناک، پَنہایا

آبِدَہ

وحشی جانور

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

اَبْعادی

طول ، عرض اور عمق رکھنے والا ، ابعاد ثلاثہ کا حاصل ، مادی .

عابِدِ شَب زِنْدَہ دار

رات جاگ کر عبادت کرنے والا، ساری رات عبادت میں گزارنے والا، پرہرزگار، متقی، زاہد، عارف، گوشہ نشین

اَبْدالی

ابدال سے منسوب، نیک اور صالح اشخاص، بزرگ لوگ، بہت نیک

اَبْدال

نیک طینت، مخلص

اَبْدان

بدن کی جمع، اجسام، اجساد

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

اَبْدانِ زاکِیَہ

(تصوف) وہ ابدان جو آمیزش بشریت سے پاک ہیں جیسے ملائکہ وغیرہ

abode

ٹِھکانا

اِبْدا

تخلیق کرنا، پیدا کرنا

آبدانی

آبادی

aubade

نظم یا گانا،صبح سویرے کے لیے موزوں۔.

اِبْداعی

ابداع سے منسوب : موضوعہ تخلیق ، (مادے سے) ایجاد یا اختراع کیا ہوا .

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

اَبْداً

ہمیشہ، ہمیشہ کے لیے، ابد تک

آبْدارُو

(معدنیات) سلاجیت، مومیائی جو سیاہ رنگ اور چمکیلی ہوتی ہے، عموماً دوا میں مستعمل

آب دار

چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ

آبْ دان

تالاب، گڑھا جس میں بارش کا پانی جمع ہوجائے

آب درجو

دولت، سرمایہ

آب دَسْت

قضائے حاجت کے بعد پانی سے پاک کرنے کا عمل

آبْ دانَہ

رک : آب و دانہ.

آبْ دارَہ

رک : آبدار (الف) نمبر ۵.

آبْ داری

رونق، آب و تاب

آب دستاں

ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منہ پر سرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منہ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، چلمچی

آب دَستان

وضو کرنے کا لوٹا

آب دَنداں

وہ میوہ جس کو لطافت و نزاکت کی بنا پر دان٘توں سے توڑ نے اور چبانے کی ضرورت نہ ہو اور جلد گھل جائے

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

آب داری دینا

صاف کرکے چمکانا، پالش کرنا، ہتھیار اوزار پر پانی چڑھانا

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

آبْ دَست لینا

استنجا کرنا

آبْ دار خانَہ

وہ مقام جہاں پانی اور دیگر مشروبات ذخیرہ کی جائیں، پانی وغیرہ رکھے جانے کی جگہ، پنسیال، پنسالا، پیاؤ

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

عِبادَت

غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ

اَبَدًا مُؤبَّدًا

رک: ’’ ابداً ‘‘ جس کی یہ تاکید ہے .

اَبْعادِ ثَلاثَہ

(ہندسہ) جسم کے تینوں اطراف، طول، عرض اورعمق

اَبَدِیَّت

بقائے دوام، ہمیشگی

عِبادَتُوں

prayers

عِبادَتَیْں

prayers

آبْ دَسْت کا پانی

وہ پانی جس سے قضائے حاجت کے بعد طہارت کی گئی ہو

عِبادَت گاہ

عبادت خانہ، عبادت کرنے کی مخصوص جگہ، معبد

آبادیٔ عالَم

population of the world

آبادیٔ عَدَم

inhabitants of non-existence

آبادئ بَدَن

population of body

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

عِبادَت کُوش

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

اَبادانی

بسے ہوئے لوگ، خوشحال لوگ

آبادانی

آبادان کا اسم کیفیت، بسی ہوئی جگہ، آباد جگہ، بستی، آبادی، کھیڑا، گاؤں

آبِیدْگی

تری، نمی، گیلا پن، بھیگنا، ترہونا

آبِ داغ

بجھایا ہوا پانی

عِباداتِ شاقَّہ

سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

abide کے لیے اردو الفاظ

abide

əˈbaɪd

abide کے اردو معانی

فعل

abide के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (abide)

نام

ای-میل

تبصرہ

abide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone