تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adult" کے متعقلہ نتائج
adult کے لیے اردو الفاظ
adult کے اردو معانی
adult के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَدالَت سیشَن
فوجداری کی عدالت جس میں سنگین جرائم کے مقدمات جیوری یا اسیسروں کے ذریعے فیصل کیے جائیں
عَدالَت شِشَن
فوجداری کی عدالت جس میں سنگین جرائم کے مقدمات جیوری یا اسیسروں کے ذریعے فیصل کیے جائیں
عُدُولی تَقْوِیم
(ہیئت) تقویم جو وسط گرمائی (۲۱ جون تا ۲۱ جون) یا آکاس بیلی (۲۱ دسمبر تا ۲۱ دسمبر) یعنی وسط سال پر مبنی ہے .
عَدالَتِ ضِلْعْ
کلکڑ یا ڈپٹی کمشنر (حاکمِ ضلع) کی عدالت، ضلع کی کچہری جس میں مار پیٹ، چوری چکاری، قتل و خون وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں
عَدالَتی کارْرَوائی
ایسی کارروائی جس میں حلفی شہادت وغیرہ لی جائے، عدالت میں کی جانے والی کارروائیاں
عَدالَتِ مُرافَعَہ
وہ عدالت جہاں عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے، بڑے حاکم کی کچہری جہاں اپیل کی جائے
عَدالَتِ فَوجْداری
وہ عدالت (کچہری) جس میں مارپیٹ، قتل، چوری وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں، فوجداری مقدمات کی عدالت، وہ عدالت جس میں فوجداری مقدمات سماعت ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (adult)
adult
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔