تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cause" کے متعقلہ نتائج

cause

عِلّت

causey

مقامی: قدیم: causeway.

cause celebre

مناقشہ

cause célèbre

ایسا قانونی مقدمہ جس کا بہت چرچا ہو۔.

causer

موجب

causeway

پُل

causeless

بے سبب

causes

اَسْباب

causerie

بے تکّلفانہ بات چیت زبانی یا تحریری، خصوصاً کسی ادبی موضوع پر۔.

cosey

csardas

ہنگری کا ایک رقص جو دھیمی رفتار سے شروع ہوتا اور آخر میں تیز اور پْرجوش ہو جاتا ہے۔.

case

حالات

cease

خَتْم

cassia

موٹی دارچینی

cosa nostra

امریکا کی ایک جرائم پیشہ جماعت جو مافیا سے ملتی جلتی اور گٹھ جوڑ رکھتی ہے۔.

casa

مَکان

cuisse

تواریخ: (عمومًا جمع میں ) رانوں کا بکتر یا چِلتہ، ران پوش۔.

causative

سبب، علّت کی حیثیت رکھنے والا۔.

(without)cause

بے سبب

occasional cause

ضمنی سبب (رک:occasion اسم معنی ۴).

second cause

منطق: ثانوی علّت ، جو خود کسی علّت کا نتیجہ ہو۔.

first cause

causal

سبب،علّت یا اسباب و علل سے متعلق۔.

cosine

ریاضی: (مثلث قائم الزاویہ میں) وتر اور اس ضلعے کا باہمی تناسب جو زاویہ حادّہ کے متصل ہو، جیب التمام، جیب مستوی۔.

specific cause

کسی مرض کی خاص شکل کا سبب۔.

causality

علّت و معلول، سبب و نتائج کا باہمی ربط۔.

causation

علّیت۔.

cosecant

ریاضی: (مثلث قائم الزاویہ میں) وتر اور اسضلع کا باہمی تناسب جو زاویہ حادّہ کے مقابل ہو، قاطع التمام؛ جیب زاویہ کا متکافی یا مقلوب۔.

cussed

بول چال: بونگا، کڈھب، ضّدی۔.

cosset

پالْتُو جانور

cushat

اسکاچ فاختہ، قمری۔.

cosher

لاڈ

cushaw

cossack

جنوبی روس کی ایک قوم جو پہلے اپنی جنگی مہارت کے لیے مشہور تھی، قزاق۔.

cushily

cushitic

مشرقی افریقہ کی حامی وضع کی بولی۔.

cussedness

گمراہی کا رُحجان

co-signatory

کوئی شخص یا ریاست جو دوسروں کے ساتھ مل کر (کسی معاہدے وغیرہ پر) دستخط کرے، شریک معاہدہ۔.

کیس بَنْنا

مقدمہ قائم ہونا .

case history

روداد مقدمہ

subjective case

قواعد: حالت فاعلی۔.

vanity case

سنگھار کی بقچی

oblique case

غیر فاعلی حالت

pillow case

تکیہ غلاف

brief case

slip case

کتاب وغیرہ کا ٹھیک اسی کے سائز کا خا نہ۔.

special case

مقدمہ بازوں کی طرف سے عدالت کو پیش کی جانے والی خصوصی عرضداشت۔.

packing case

سامان بند کرنے کا بکس (عموماً لکڑی کا) یا قالب چوکھٹا، ڈھا نچا، قلبوت یا کا لبد۔.

test case

کوئی مقدمہ جس سے آئندہ مقدمات کے فیصلے میں مد د ملے، مثالی مقدمہ۔.

wing case

پر خانہ ، کسی حشرے کے پر کا سخت خول۔.

in case

اگر

in any case

کِسی بھی صُورَت ميں

in no case

lower-case

طباعت

اَٹَیچی کیس

رک : آٹاچی کیس ۔

cause کے لیے اردو الفاظ

cause

kɔːz

cause کے اردو معانی

اسم

  • سبب
  • علت
  • باعث
  • وجہ
  • غرض
  • وہ جو اثر پیدا کرے
  • وہ جو تبدیلی لائے
  • وہ جس سے کوئی چیز جاری ہو اور جس کے بغیر اس چیز کا وجود قائم نہ رہ سکے
  • وہ سبب یا محرک جو ذہن کو کوئی خاص عمل یا فیصلہ کرنے پر مجبور کرے یا تحریک میں لائے
  • نصب العین یا مقصد جسے کوئی فرد یا جماعت اپنائے اور اس کے لیے کام کرے
  • موضوع جرح و بحث
  • قضیه
  • مفاد
  • معاملہ
  • کام
  • کسی مسئلہ کا وہ پہلو یا مقصد جس کے لیے کوئی شخص یا جماعت کوشاں ہو
  • (قانون) عدالت میں مقدمہ یا کارروائی
  • کوئی بھی قانونی کارروائی جو ایک فریق اپنا مطالبہ منوانے یا اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے شروع کرتا ہے

فعل متعدی

  • سبب بننا
  • ایجنسی کے ذریعے اثر پیدا کرنا
  • بروئے کار لانا
  • کسی (شخص، چیز یا واقعہ) کا موقع ہونا
  • پیدا کرنا یا بنانا
  • کروانا
  • ایجاد کرنا
  • سبب بنانا
  • باعث بنانا
  • موجب بنانا
  • ظہور، عمل یا وقوع میں لانا
  • بروئے کار لانا
  • برپا کرنا
  • اٹھانا
  • مچانا
  • نتیجہ برآمد کرنا
  • لگانا

cause के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सबब
  • इल्लत
  • बाइस
  • वजह
  • ग़रज़
  • वो जो असर पैदा करे
  • वो जो तबदीली लाए
  • वो जिस से कोई चीज़ जारी हो और जिस के बगै़र उस चीज़ का वजूद क़ायम ना रह सके
  • वो सबब या मुहर्रिक जो ज़हन को कोई ख़ास अमल या फ़ैसला करने पर मजबूर करे या तहरीक में लाए
  • नसब उल-ऐन या मक़सद जिसे कोई फ़र्द या जमात अपनाए और इस के लिए काम करे
  • मौज़ू जरह-ओ-बेहस
  • क़ज़ीए
  • मुफ़ाद
  • मुआमला
  • काम
  • किसी मसला का वो पहलू या मक़सद जिस के लिए कोई शख़्स या जमात कोशां हो
  • (क़ानून) अदालत में मुक़द्दमा या कार्रवाई
  • कोई भी क़ानूनी कार्रवाई जो एक फ़रीक़ अपना मुतालिबा मनवाने या अपने हुक़ूक़ हासिल करने के लिए शुरू करता है

सकर्मक क्रिया

  • सबब बनना
  • एजैंसी के ज़रीये असर पैदा करना
  • बरुए कार लाना
  • किसी (शख़्स, चीज़ या वाक़िया) का मौक़ा होना
  • पैदा करना या बनाना
  • करवाना
  • ईजाद करना
  • सबब बनाना
  • बाइस बनाना
  • मूजिब बनाना
  • ज़हूर, अमल या वक़ूअ में लाना
  • बरुए कार लाना
  • बरपा करना
  • उठाना
  • मचाना
  • नतीजा बरामद करना
  • लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cause

عِلّت

causey

مقامی: قدیم: causeway.

cause celebre

مناقشہ

cause célèbre

ایسا قانونی مقدمہ جس کا بہت چرچا ہو۔.

causer

موجب

causeway

پُل

causeless

بے سبب

causes

اَسْباب

causerie

بے تکّلفانہ بات چیت زبانی یا تحریری، خصوصاً کسی ادبی موضوع پر۔.

cosey

csardas

ہنگری کا ایک رقص جو دھیمی رفتار سے شروع ہوتا اور آخر میں تیز اور پْرجوش ہو جاتا ہے۔.

case

حالات

cease

خَتْم

cassia

موٹی دارچینی

cosa nostra

امریکا کی ایک جرائم پیشہ جماعت جو مافیا سے ملتی جلتی اور گٹھ جوڑ رکھتی ہے۔.

casa

مَکان

cuisse

تواریخ: (عمومًا جمع میں ) رانوں کا بکتر یا چِلتہ، ران پوش۔.

causative

سبب، علّت کی حیثیت رکھنے والا۔.

(without)cause

بے سبب

occasional cause

ضمنی سبب (رک:occasion اسم معنی ۴).

second cause

منطق: ثانوی علّت ، جو خود کسی علّت کا نتیجہ ہو۔.

first cause

causal

سبب،علّت یا اسباب و علل سے متعلق۔.

cosine

ریاضی: (مثلث قائم الزاویہ میں) وتر اور اس ضلعے کا باہمی تناسب جو زاویہ حادّہ کے متصل ہو، جیب التمام، جیب مستوی۔.

specific cause

کسی مرض کی خاص شکل کا سبب۔.

causality

علّت و معلول، سبب و نتائج کا باہمی ربط۔.

causation

علّیت۔.

cosecant

ریاضی: (مثلث قائم الزاویہ میں) وتر اور اسضلع کا باہمی تناسب جو زاویہ حادّہ کے مقابل ہو، قاطع التمام؛ جیب زاویہ کا متکافی یا مقلوب۔.

cussed

بول چال: بونگا، کڈھب، ضّدی۔.

cosset

پالْتُو جانور

cushat

اسکاچ فاختہ، قمری۔.

cosher

لاڈ

cushaw

cossack

جنوبی روس کی ایک قوم جو پہلے اپنی جنگی مہارت کے لیے مشہور تھی، قزاق۔.

cushily

cushitic

مشرقی افریقہ کی حامی وضع کی بولی۔.

cussedness

گمراہی کا رُحجان

co-signatory

کوئی شخص یا ریاست جو دوسروں کے ساتھ مل کر (کسی معاہدے وغیرہ پر) دستخط کرے، شریک معاہدہ۔.

کیس بَنْنا

مقدمہ قائم ہونا .

case history

روداد مقدمہ

subjective case

قواعد: حالت فاعلی۔.

vanity case

سنگھار کی بقچی

oblique case

غیر فاعلی حالت

pillow case

تکیہ غلاف

brief case

slip case

کتاب وغیرہ کا ٹھیک اسی کے سائز کا خا نہ۔.

special case

مقدمہ بازوں کی طرف سے عدالت کو پیش کی جانے والی خصوصی عرضداشت۔.

packing case

سامان بند کرنے کا بکس (عموماً لکڑی کا) یا قالب چوکھٹا، ڈھا نچا، قلبوت یا کا لبد۔.

test case

کوئی مقدمہ جس سے آئندہ مقدمات کے فیصلے میں مد د ملے، مثالی مقدمہ۔.

wing case

پر خانہ ، کسی حشرے کے پر کا سخت خول۔.

in case

اگر

in any case

کِسی بھی صُورَت ميں

in no case

lower-case

طباعت

اَٹَیچی کیس

رک : آٹاچی کیس ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cause)

نام

ای-میل

تبصرہ

cause

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone