تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"eye" کے متعقلہ نتائج

آیا

بتاؤ تو، آخر

آیہ

انّا، خادمہ، کھلانی

عیا

اڑائی یا ڈھائی گنے کا پہاڑا

aye

ہَمیشَہ

عَیاں

آنکھ سے دیکھنا

آئے

۱. آئے ہوئے، ترکیبات میں مستعمل، جیسے : آئے حواس جانا (رک).

eye

دِیدَہ

اَیو

ایسا، مانند

آیُو

عمر، زندگانی، مدت حیات، جینے کا زمانہ

آئی

آئی ہوئی، موصول شدہ

eye bank

eye dialect

eye catcher

eye-wash

دھوکَہ

eye of the wind

eye-witness

اِعْیا

سفر سے تھکا ہونا

eye-opening

eye-catching

eyed

آنکھ

eye rhyme

eyeball

ڈھیلا

eyetie

بطور مذمت: عوام: Italian.

eyepit

حلقہٴ چشم

eyeglass

عَینَک

eyesalve

آنکھ کا انجن

eyetooth

وہ دانت جو عین آنکھ کے نیچے ہو

eyeflap

اندھیری

eyewink

سین

eyelid

پَرْدَہ

eyedropper

eyeshot

حدّ نظر:

eyelash

پلک

eyeglasses

eyeservant

وہ نوکر جو آقا کی نگہبانی سے کام کرتا ہے

eyeservice

جو کام صرف تاکیداً دوسرے کی نگرانی سے ہو

eyestring

وہ نس جس سے آنکھ حرکت کرتی ہے

eyesore

آنکھ کو دیکھنے میں بری لگنے والی کوئی شے خصوصاً عمارت ۔.

eyehole

موکھا ، ناکہ جس میں سے دیکھا جائے۔.

eyebrow

اَبْرُو

eyebath

(نیز eyecup) آنکھ کو ڈبو کر صاف کرنے کا چھوٹا پیالہ نما ظرف ، آنکھ کی پیالی ۔.

eyebolt

eyelike

eyespot

eyepiece

خوردبین ، دور بین وغیرہ کا آنکھ کے قریب والے سوراخ کا شیشہ جس میں سے دیکھتے ہیں، چشمیہ۔.

eyesight

بَصارَت

eyestalk

eyebright

جنس یو فراشیا Euphrasia کا پود ا جو آنکھوں کی بینائی کے لیے مفید خیال کیا جاتا تھا۔.

eyestrain

اَیانا

بے عقل، بے وقوف، نادان بچہ

eyeless

نابینا

آیا گَیا

کبھی کبھار عارضی طور سے آنے جانے والا، مہمان

eyes

اَبْصار

عَیانی

چشم دید ، آنکھوں دیکھا ، ظاہری.

eyeful

بول چال: لگاتارنظر ،ٹکٹکی۔.

eyelet

بول چال: چھید، ناکہ ، سوراخ جس میں ڈوری یا دھاگا وغیرہ گزارا جائے ۔.

eyecup

eyeable

آیا سمجھو

آنے جانے والا

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

معمولی نقصان پر واویلا کرنا

eye کے لیے اردو الفاظ

eye

eye کے اردو معانی

اسم

  • آنکھ
  • چشم
  • عین
  • دیده
  • عضو باصرہ
  • انسان اور دوسرے فقاری حیوانات کی آنکھوں کی جوڑی میں سے ایک جو کروی شکل کی ہوتی ہے اور ایک قرنیے، قرحیے، مردم چشم، عدسے، پردۂ شبکی اور کئی ایک عضلات، نسوں اور خون کی شریانوں پر مشتمل ہوتی ہے اور جو حلقے یا کاسے کے اندر کھوپڑی میں پیوست ہوتی ہے
  • اس عضو کا نظر آنے والا حصہ
  • کاسۂ چشم کے اندر یا اس کے قریب کا خارجی حصہ اور جس میں پپوٹا اور دوسرے امدادی و حفاظتی ساختمان شامل ہیں
  • قزحیہ، رنگ کے حوالے سے
  • بصارت
  • باریک و تیز نگاہ
  • فہم و شعور اور قدر شناسی کے ساتھ دیکھنے کی قوت
  • نگاه یا نظر
  • منظر
  • لحاظ
  • گہری دلچپسی
  • کڑی نگرانی
  • دیکھ بھال
  • (اکثر صیغہ جمع) رائے یا فیصلہ
  • کوئی چیز، شکل، وضع یا وظیفے وغیرہ کے اعتبار سے آنکھ سے مشابہ، جیسے غنچہ یا پیاز کی کونپل، سوئی کا ناکا، تکمہ، مور کی دم کے پروں کا داغ، کوئی فوٹو الیکٹرک سیل یا کیمرے کا عدسہ
  • کسی شے یا سرگرمی کا مرکز
  • (موسمیات) شدید طوفانی ہوا کے مرکز میں نسبتاً پُر سکون علاقہ
  • (عوامی) سراغرساں

فعل متعدی

  • دیکھنا
  • کسی پر نگاہ جمانا یا کسی کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا
  • جائزہ لینا
  • مشاہدہ کرنا
  • کسی شے میں آنکھ جیسا شگاف ڈالنا

eye के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आँख
  • चशम
  • ऐन
  • देदे
  • उज़ू बासिरा
  • इंसान और दूसरे फ़क़ारी हैवानात की आँखों की जोड़ी में से एक जो कर्वी शक्ल की होती है और एक क़रनीए, क़रहीए, मर्दुम चशम, उदसे, पर्दा-ए-शबकी और कई एक अज़लात, नसों और ख़ून की शरयानों पर मुश्तमिल होती है और जो हलक़े या कासे के अंदर खोपड़ी में पैवस्त होती है
  • इस उज़ू का नज़र आने वाला हिस्सा
  • कासा-ऐ चशम के अंदर या इस के क़रीब का ख़ारिजी हिस्सा और जिस में पपोटा और दूसरे इमदादी-ओ-हिफ़ाज़ती साख़तमान शामिल हैं
  • क़ज़हीह, रंग के हवाले से
  • बसारत
  • बारीक-ओ-तेज़ निगाह
  • फ़हम-ओ-शऊर और क़द्रशनासी के साथ देखने की क़ुव्वत
  • नगाए या नज़र
  • मंज़र
  • लिहाज़
  • गहिरी दलचपसी
  • कड़ी निगरानी
  • देख भाल
  • (अक्सर सीग़ा जमा) राय या फ़ैसला
  • कोई चीज़, शक्ल, वज़ा या वज़ीफ़े वग़ैरा के एतबार से आँख से मुशाबेह, जैसे ग़ुन्चा या प्याज़ की कोन्पल, सोई का नाका, तुक्मा, मोर की दम के परों का दाग़, कोई फ़ोटो इलैक्ट्रिक सेल या कैमरे का अदसा
  • किसी शैय या सरगर्मी का मर्कज़
  • (मौसमियात) शदीद तूफ़ानी हुआ के मर्कज़ में निसबतन पुर सुकून इलाक़ा
  • (अवामी) सराग़रसां

सकर्मक क्रिया

  • देखना
  • किसी पर निगाह जमाना या किसी को टिकटिकी बांध कर देखना
  • जायज़ा लेना
  • मुशाहिदा करना
  • किसी शैय में आँख जैसा शिगाफ़ डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آیا

بتاؤ تو، آخر

آیہ

انّا، خادمہ، کھلانی

عیا

اڑائی یا ڈھائی گنے کا پہاڑا

aye

ہَمیشَہ

عَیاں

آنکھ سے دیکھنا

آئے

۱. آئے ہوئے، ترکیبات میں مستعمل، جیسے : آئے حواس جانا (رک).

eye

دِیدَہ

اَیو

ایسا، مانند

آیُو

عمر، زندگانی، مدت حیات، جینے کا زمانہ

آئی

آئی ہوئی، موصول شدہ

eye bank

eye dialect

eye catcher

eye-wash

دھوکَہ

eye of the wind

eye-witness

اِعْیا

سفر سے تھکا ہونا

eye-opening

eye-catching

eyed

آنکھ

eye rhyme

eyeball

ڈھیلا

eyetie

بطور مذمت: عوام: Italian.

eyepit

حلقہٴ چشم

eyeglass

عَینَک

eyesalve

آنکھ کا انجن

eyetooth

وہ دانت جو عین آنکھ کے نیچے ہو

eyeflap

اندھیری

eyewink

سین

eyelid

پَرْدَہ

eyedropper

eyeshot

حدّ نظر:

eyelash

پلک

eyeglasses

eyeservant

وہ نوکر جو آقا کی نگہبانی سے کام کرتا ہے

eyeservice

جو کام صرف تاکیداً دوسرے کی نگرانی سے ہو

eyestring

وہ نس جس سے آنکھ حرکت کرتی ہے

eyesore

آنکھ کو دیکھنے میں بری لگنے والی کوئی شے خصوصاً عمارت ۔.

eyehole

موکھا ، ناکہ جس میں سے دیکھا جائے۔.

eyebrow

اَبْرُو

eyebath

(نیز eyecup) آنکھ کو ڈبو کر صاف کرنے کا چھوٹا پیالہ نما ظرف ، آنکھ کی پیالی ۔.

eyebolt

eyelike

eyespot

eyepiece

خوردبین ، دور بین وغیرہ کا آنکھ کے قریب والے سوراخ کا شیشہ جس میں سے دیکھتے ہیں، چشمیہ۔.

eyesight

بَصارَت

eyestalk

eyebright

جنس یو فراشیا Euphrasia کا پود ا جو آنکھوں کی بینائی کے لیے مفید خیال کیا جاتا تھا۔.

eyestrain

اَیانا

بے عقل، بے وقوف، نادان بچہ

eyeless

نابینا

آیا گَیا

کبھی کبھار عارضی طور سے آنے جانے والا، مہمان

eyes

اَبْصار

عَیانی

چشم دید ، آنکھوں دیکھا ، ظاہری.

eyeful

بول چال: لگاتارنظر ،ٹکٹکی۔.

eyelet

بول چال: چھید، ناکہ ، سوراخ جس میں ڈوری یا دھاگا وغیرہ گزارا جائے ۔.

eyecup

eyeable

آیا سمجھو

آنے جانے والا

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

معمولی نقصان پر واویلا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (eye)

نام

ای-میل

تبصرہ

eye

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone