تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fao" کے متعقلہ نتائج

fao

تخفیف:(of the United Nations) Food and Agriculture Organizatio.

فا

رک : ف.

فَ

یہ حرف عربی میں حروف نتائج کا کام بھی دیتا ہے اور پَس ، پھر ، تب برائے واسطے ، لیے اور چنانچہ وغیرہ کے معنی میں آتا ہے

فَہ

یونانی حرف (فی) کا اردو بدل.

فَے

ڈھلتی ہوئی چھاؤں.

فَعْلَہ

کوئی کام یا عمل.

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاقوں

فاقہ کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

فاقِع

تیز زرد رنگ ، گہرا زرد رنگ.

فانا

بڑے پتھر توڑنے کی معمول سے زیادہ بڑی قسم کی ٹان٘کی گٹھا

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

قاعِف

बहुत ही कड़ी वर्षा, सख्त बारिश ।

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِدا

رک : فائدہ.

فائِدَہ

نفع

فاخْتائِی

سرخی مائل خاکستری رنگ کا گھوڑا.

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاراں

مکہ کا ایک پہاڑ

فاجعہ

اُبھارنے والا، بڑی مصیبت والا، ہولناک، پر درد و غم، خطرناک

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

فاقَہ

کھانا نہ ملنا یا نہ کھانا، بھوکا رہنا

فائِحَہ

A perfume, a scent, fragrance.

فاعِلی حالَت

nominative case

فائِتَہ

(فقہ) فوت ہونے والی چیز ، قضا ہو جانے والی چیز ؛ مراد : وہ نماز جو قضا ہو گئی ہو ، چھوٹ جانے والی نماز.

فائِری

لگام .

فاخْتائیں

پنڈک، قمری، سُرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، گانے کی تالوں میں سے ایک تال کا نام، عاشق

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فائِض

کثرت کی وجہ سے بہہ نکلنے والا، کثیر، وافر

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فالْسَئِی

اودا رنگ جو نیل اور شہاب اور پھٹکری سے تیار کیا جاتا ہے بیجنی رنگ، فالسے کا رنگ

فاتِیاں

رک : فاتحہ.

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

فالْسائی

رک : فالسئی.

فاخْتَئی

خاکستری رنگ والا نیز خاکستری، خاکی رنگ کا، فاختہ کے رنگ کا

فاشی

فاشسٹ

فاش گو

स्पष्ट वक्ता, साफ़-साफ़ कहने वाला, लगी-लिपटी न रखने वाला

فائِت

Perishing, transitory.

فازَہ

جمائی ، جمہائی.

فاش گوئی

बात साफ़-साफ़ कह देना, कोई झिझक न करना।

فائِف

قدم کے نشان پہچاننے والا ، فیافہ شناس ، شگونی ، کھوچی .

فارِغ

مطمئن، بے فکر، فارغ البال، آسودہ، بے نیاز

فادْ زَہْر

سانپ کا زہر، تریاق، زہر کے اثر کو زائل کرنے والا، ایک قسم کا پتھر جو بعض حیوانات کی کھیری یا آنت میں پایا جاتا ہے اور زہر کو زائل کرتا ہے (یاد زہر سے معرب)

فَاعْتَبِرُوا یا اُوْلِی الْاَبْصار

آنکھ والو عبرت حاصل کرو، کوئی عبرت ناک واقعہ سن کے یا بیان کر کے یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں

فائِق تَر

بڑھ کر، بلند تر، منتاز تر، بہت بلند

فاژَہ

فازہ

فارُوق

حق و باطل میں فرق کرنے والا، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا

فال گوئی

فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ

فارسی داں

فارسی زبان کا جاننے والا

فاقَہ کَش

بھوکا رہنے والا، بھوکا، کنگال

فال گو

فال دیکھنے اور بتانے والا، شگون بتانے والا

فاقَہ زَدَہ

بھوک کا مرنا، کنگال.

فال بِیں

فال دیکھنے والا.

فَضَا

زمین اور آسماں کے درمیان کی وسعت، خلائے بسیط

fao کے لیے اردو الفاظ

fao

fao کے اردو معانی

  • تخفیف:(of the United Nations) Food and Agriculture Organizatio.

fao के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तख़फ़ीफ़:(of the United Nations) Food and Agriculture Organizatio

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fao)

نام

ای-میل

تبصرہ

fao

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone