تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فا" کے متعقلہ نتائج

فا

رک : ف.

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

فاقَہ

کھانا نہ ملنا یا نہ کھانا، بھوکا رہنا

فاخْتَہ

سرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، پنڈک، قمری

فارَہ

چوہا، موش (عربی میں اصل 'فأرۃ' ہے)

فاتِحَہ

قرآن مجید کی پہلی سورت ’الحمد‘ کا نام

فازَہ

جمائی ، جمہائی.

فاژَہ

فازہ

فاقِع

تیز زرد رنگ ، گہرا زرد رنگ.

فارْسِیَّہ

ملک فارس کے رہنے والے.

فاصْلَہ

دوری، بعد

فالْسَہ

جھڑبیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے

فاطِمَہ

بچّے کو دودھ نہ پلانے والی عورت، بچّے کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت، وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچّے کا دودھ چھڑا دیا ہو

فایِحَہ

خوشبو ، وہ چیز جو مہکے ، مہک دینے والی چیز.

فاکِرَہ

سوچنے کی قوّت، غور و فکر کی قوّت.

فاتِیَہ

فوت ہو جانے والی، چھوٹ جانے والی.

فاجِرَہ

بدکار عورت

فاکِہَہ

میوہ، پھل

فاسِدَہ

فاسِد (رک) کی تانیث ، خراب.

فایِدَہ

رخ : فائدہ.

فایِقَہ

ر ک : فائقہ.

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاضِلَہ

(عروض) وہ پنچ حرفی لفظ جس کے پہلے چار حرف متحرّک اور آخری حرف ساکن ہو.

فارِقَہ

(میکانیات) دو یا زیادہ حرکتوں یا دباؤ وغیرہ میں فرق پیدا کرنے والا (انگ : Diffrential).

فاغِیَہ

(نباتیات) نظامِ گل ، پودے کے پھول مجموعی حیثیت سے ، پھولداری.

فاحِشَہ

بدکارعورت، جسم فروشی کرنے والی، طوائف

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

فاطِمِیَہ

رک : فاطمی.

فائِحَہ

A perfume, a scent, fragrance.

فائِتَہ

(فقہ) فوت ہونے والی چیز ، قضا ہو جانے والی چیز ؛ مراد : وہ نماز جو قضا ہو گئی ہو ، چھوٹ جانے والی نماز.

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاتِحانَہ

فاتح کے طرز کا، فتح مندانہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِدَہ

نفع

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاضِلانَہ

فاضل جیسا ، فضیلت والا ، عالمانہ.

فاحِشانَہ

فحش

فازَہْر

پازہر ، زہر مُہرہ ، تریاق.

فاخِرانَہ

فخر کرتے ہوئے ؛ مراد : قیمتی ، نادر ، فخر کے احساس کے ساتھ.

فادْ زَہْر

سانپ کا زہر، تریاق، زہر کے اثر کو زائل کرنے والا، ایک قسم کا پتھر جو بعض حیوانات کی کھیری یا آنت میں پایا جاتا ہے اور زہر کو زائل کرتا ہے (یاد زہر سے معرب)

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فال نامَہ

وہ مخصوص کتاب جس سے فال نکالتے ہیں

فارْغَطانَہ

فارغطی یا فارغ خطی کی اجرت ، محصلانہ ، رسید لکھنے کی اُجرت.

فاقَہ کَش

بھوکا رہنے والا، بھوکا، کنگال

فائِقُ الذِّہْن

precocious

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاقِدُ السَّمْع

Deaf person

فاتِحَۂ خَیر

دعائے خیر، خیریت کی دُعا

فاصلَہ دار

(عروض) وہ رکن جس میں فاصلہ والا لفظ یا الفاظ ہوں.

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاتِحا

the first verse of holy Quran

فاقَہ مَسْت

غربت و افلاس اور تنگی میں بھی مگن رہنے والا

فارِغ

مطمئن، بے فکر، فارغ البال، آسودہ، بے نیاز

فاقَہ ہونا

بھوکا ہونا، بھوکا رہنا، کھانے کو نہ ہونا.

فاقَہ مارا

رک : فاقہ زدہ.

فاقَہ زَدَہ

بھوک کا مرنا، کنگال.

فانا

بڑے پتھر توڑنے کی معمول سے زیادہ بڑی قسم کی ٹان٘کی گٹھا

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

اردو، انگلش اور ہندی میں فا کے معانیدیکھیے

فا

faaफ़ा

  • Roman
  • Urdu

فا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ف.

Urdu meaning of faa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone