تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gay" کے متعقلہ نتائج
gay کے لیے اردو الفاظ
gay کے اردو معانی
- اَلْبیلا
- بے فِکر
- بَھڑَک دار
- چَنْچَل
- ہَنْس مُکھ
- خُرَّم
- خوش
- خوش مِزاج
- خوش طَبع
- لَااُبالِی
- مَسْرُور
- رنگدار
- رَن٘گِیلا
- شاداں
- شوخ
- زَرْق بَرْق
- زندہ دل
- چَھبِیلا
- ہَم جِنْس پَرَسْت
- لَونڈا
gay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अलबेला
- बे-फ़िक्र
- भड़कदार
- चंचल
- हँस-मुख
- ख़ुर्रम
- ख़ुश
- ख़ुश-मिज़ाज
- ख़ुश-तबा'
- ला-उबाली
- मसरूर
- रंगदार
- रंगीला
- शादाँ
- शोख़
- ज़र्क़-बर्क़
- ज़िंदा-दिल
- छबीला
- हम-जिंस-परस्त
- लौंडा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَیال
ایک جنگلی بیل جس کا رن٘گ سیاہی مائل اور ٹانگیں بھوری یا سفید ہوتی ہیں ، سر چوڑا اور پیشانی چپٹی ہوتی ہے ، سینگ موٹے وزنی اور سیاہ ہوتے ہیں.
گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا روکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں اپجی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی
جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں
گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی
جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں
گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی
کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
گَیا مَرْد جَن کھائِت کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی
کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی
کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
گَیا تو گَیا
گذرا سو گذرا ، گیا سو گیا ، جو ہو چکا ، گزر چکا یا نقصان پہنچ گیا اس کا ذکر اس کا ذکر یا غم کرنا بے سود ہے.
گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہیں
(مشہور شاعر میر حسن کا مصرع بطور ضرب المثل مستعمل) جو موقع ہاتھ سے نکل جائے وہ پھر میسّر نہیں آتا، پچھتاوا اور افسوس رہ جاتا ہے
گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نہیں
گزرا ہوا وقت دوبارہ نہیں مِل سکتا جو موقع ہاتھ سے نکل جائے میسر نہیں آتا
گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا
گزرا ہوا وقت دوبارہ نہیں مِل سکتا جو موقع ہاتھ سے نکل جائے میسر نہیں آتا
گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُڑ
بچّوں سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں کہنے والا گال پُھلاتا ہے اور مندرجہ بالا الفاظ کہتا ہے اس طرح کہ جب لفظ گُڑ پر پہنچتا ہے تو دونوں ہاتھ پھولے ہوئے گالوں پر مارتا ہے جس کی وجہ سے منْہ سے بجائے گڑ کے گُپ نکلتا ہے اور بچّے ہنستے ہیں.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gay)
gay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔