تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گئے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گئے کے اردو معانی
فعل، جمع
- گیا کی جمع مذکر, تراکیب میں مستعمل
شعر
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
Urdu meaning of ga.e
- Roman
- Urdu
- gayaa kii jamaa muzakkar, taraakiib me.n mustaamal
English meaning of ga.e
Verb, Plural
- gone, went
गए के हिंदी अर्थ
क्रिया, बहुवचन
- गया का बहुवचन
گئے کے مرکب الفاظ
گئے سے متعلق کہاوتیں
گئے سے متعلق دلچسپ معلومات
گئے ’’جا رہے‘‘، ’’ہو رہے‘‘، اور’’ہوئے‘‘ کی طرح کے فعل مجہول کا ایک اور استعمال جو نہایت قبیح ہے اور اکثر غیر ضروری بھی ہوتا ہے، ہندی کے اثر سے ہمارے یہاں رائج ہو رہا ہے۔ اسے یک قلم ترک ہونا چاہیے۔ غلط اور قبیح: الٰہ آباد میں منعقد کئے گئے ایک جلسے میں۔۔۔ صحیح: ایک جلسہ جو الہٰ آباد میں منعقد ہوا۔۔۔ صحیح: الہٰ آباد میں منعقد ایک جلسے میں ۔۔۔ غلط اور قبیح: دہلی میں کھیلے گئے میچ کا حال۔۔۔ صحیح: ایک میچ جو دہلی میں کھیلا گیا، اس کا حال۔۔۔ صحیح: دہلی کے میچ کا حال۔۔۔ بعض لوگ ’’گئے‘‘ کا املا ’’گیے‘‘ کرتے ہیں، یہ نہایت قبیح اور بالکل غلط ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَئے وِچارے روزے رَہے، ایک کَم تِیس
پہلا روزہ رکھ لیا تو باقی روزے آسان ہو جاتے ہیں، جب کوئی مشکل کام شروع کر دیا تو پھر اس کا پورا کرنا آسان ہو جاتا ہے
گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی
کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.
گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی
کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.
گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس
کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).
گَئے جوبَن بَھٹار
جوانی جانے کے بعد خاوند اور وقت گزر جانے کے بعد ، ضرورت کی چیز کے ملنے کا کیا فائدہ.
گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے
ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.
گَئے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے
۔مثل۔ ایک آفت سے بچنے کی تدبیر کی دوسری آفت اُس سے زیادہ سر پڑی۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑگئے۔
گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی
رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.
گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے
ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.
گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس
کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).
ہوں گے
جمع متکلم اور جمع غائب کے ساتھ زمانۂ مستقبل ظاہر کرنے کے لئے مستعمل، نیز ماضی احتمالی کے لئے نیز شاید ہوں، ہمیں کیا (بے دلی یا رقابت سے کہتے ہیں)
جَہاں بَیٹھ گَئے بَیٹھ گَئے
اب اٹھنے یا ہٹنے والے نہیں، جم کر بیٹھنے یا اڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں.
ہوتے رَہو گے
ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.
چَھبّے ہونے گَئے تھےدُوبے رَہ گَئے
ترقی کی کوشش میں تنزل نصیب ہو تو یہ مثل بولی جاتی ہے، بالعموم چوبے کے ساتھ مستعمل.
کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana apasi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گئے)
گئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔