تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"iron" کے متعقلہ نتائج
iron کے لیے اردو الفاظ
iron کے اردو معانی
- لوہا
iron के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लोहा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرْنی
(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے
اَرْنی بَڑی
(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل
اَرْنا اُچھال
(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)
اَرْنی چھوٹی
(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)
اَرْنَبِیَّہ
(طب) ایک بیماری جس میں اوپر کی پلک سکڑ کر چھوٹی ہو جاتی اور نیچے کو لوٹ جاتی ہے جس کے باعث دونوں پلکیں باہم نہیں مل سکتیں ااوار مریض کی آنکھیں سوتے میں خرگوش کی طرح نیم وا رہتی ہیں ؛ وہ آنکھ جو اس بیماری میں مبتلا ہو
اَرّوں گَھرّوں
ایک کھیل کا نام، جس میں کم سن بچے باہم بیٹھ کر برابر برابر پاؤں پھیلا کے ہاتھ اِدھر اُدھر گھماتے یا پانْو پر ہاتھ پھیرتے اور یہ الفاظ بار بار کہتے ہیں "اروں، گھروں، گھی کی چَروّں"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (iron)
iron
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔