تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"led" کے متعقلہ نتائج

led

light-emitting diode روشنی چھوڑنے والا دو برقیہ۔.

ld

lethal dose (مہلک خوراک یا مقدار )عموماً اس کے بعد کوئی عدد جو ان جانوروں کی شرح فیصد بتاتا ہے جو اس خوراک سے ہلاک ہوئے ۔.

لَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔

لاڑ

لاڈ، پیار، محبت

لَنڑ

رک : لنڈ ، قضیب .

لاڈ

اعتدال سے زیادہ محّبت، پیار، دلار، ناز، نخرا، چوچلا، اخلاص

ledgy

کگر دار

lederhosen

چرمی جانگھیے جو بویریا وغیرہ میں پہنے جاتے ہیں ۔.

lad

لَڑْکا

لَد

لَدنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

laid

کا ماضی و ماضیہ ۔.

lid

ڈَھکَّن

لاد

(گدھے یا خچر وغیرہ کا) بھار، لدا ہوا بوجھ

لَنْڈ

(فحش، بازاری) مرد کا عضوِ تناسل، ذکر (بطور دشنام)

لِید

گھوڑے گدھے وغیرہ کا فُضلہ.

ledge

دیوار سے آگے نکلی ہوئی کگر، کنگنی ، چھجا۔.

لانڈ

(فحش) لنڈ ، ذَکَر ، مرد کا عضو تناسل.

ledger

کھاتا

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لے دے

کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لے دینا

خریدوا دینا ، مول لیکر دینا ، خرید کر دینا .

لے ڈالنا

انجام پر پہن٘چا دینا ، تمام کر دینا ، کر ڈالنا .

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لڑیاں

لڑی کی جمع

لِے ڈوبْنا

اپنے ساتھ دوسرے کو بھی تباہ کر دینا یا نقصان پہنچا دینا

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑاؤُ

لڑنے کے قابل، ڈور جو ایک مرتبہ کنکوا اڑانے کے قابل ہو

لَڑنا

جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا

لَڑتا

affray, battle, quarrel, enmity

لے دوڑنا

بے موقع اور بے ڈھنگے طریقے سے بیان کرنے لگنا، ذکر چھیڑ دینا، مُن٘ھ سے بات توڑ لینا

لے دے ہونا

باز پُرس ، پکڑ دھکڑ .

لَڑے

لڑنا کافعلِ ماضی ضیغۂ جمع غائب نیز مضارع، تراکیب میں مستعمل

لے دے کَرنا

سرزنش کرنا، لعنت ملامت کرنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

لے دے رَہْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا ، دھون٘س جمانا .

لے دے مَچْنا

شور و ہنگامہ برپا ہونا .

لے دے کے

اور تمام چیزوں کو چھوڑ کر یا تمام چیزوں میں سے .

لَڑْکائی

لڑکپن، بچپن

لَڑْکوں

لڑکا کی جمع بہ حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

لَڑْکا

بچّہ، بالک، طفل، کودک، چھوکرا

لَڑکی

چھوکری، بچی

لے دے کَر

فقط ، صرف ، محض .

لے دے آٹا کٹھوتی میں

خود غرض آدمی کو ہر وقت اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے

لَڑْکے

لڑکا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَڑ پَڑْنا

خوامخواہ لڑنے لگنا، لڑ بیٹھنا، لڑائی کر لینا

لڑ باندھنا

دامن باندھ دینا

لَڑ بَنْدْھنا

سلسلہ ملنا، واسطہ ہونا، تعلق ہونا

لَڑْ باؤلا

احمق ، ابلہ ، بے وقوف ، کم عقل

لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا

سلسلہ قائم ہونا ، ایک کا ایک سے سلسلہ ہونا

لاڈ میں آوے کَکْڑی بَل بَل جاوے کَوّا

رک: جیسی روح سیسے فرشتے.

لاڈ میں آئے کَکْڑی بَل بَل جائے کَوّا

رک: جیسی روح سیسے فرشتے.

لاڈ کا مُنْھ ٹیڑھا

جس بچّے کے لاڈ اُٹھائے جاتے ہیں وہ بدتہذیب ہوجاتا ہے.

لے دے کے یہ ہے

بہمہ حال یہی ہے اور کچھ نہیں

لَڑ بَنْدی

فہرست

لَڑ میں رَہْنا

کسی کے کہنے میں رہنا، ساتھ دینا، کسی کا طرفدار بنا رہنا، ساتھی رہنا، گرہ میں رہنا، جیب میں ہونا، پلّے ہونا، پاس ہونا

لاڑ لَڑانا

رک: لاڈ لڑانا، ناز و نعم سے پالنا.

لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی

لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے

لڑائی کا گھر ہانسی اور روگ کا گھر کھانسی

لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے

لَڑ جانا

ٹکرا جانا، مقابل ہوجانا، نڈر ہوکر ٹکرلینا، متصادم ہوجانا

led کے لیے اردو الفاظ

led

led

led کے اردو معانی

  • light-emitting diode روشنی چھوڑنے والا دو برقیہ۔.

led के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • light-emitting diode रोशनी छोड़ने वाला दो बर्क़िया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (led)

نام

ای-میل

تبصرہ

led

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone