تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mirror" کے متعقلہ نتائج
mirror کے لیے اردو الفاظ
mirror کے اردو معانی
mirror के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَردُودِ جَہاں
جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔
مَردُودِ اَنام
مخلوقات کا رد کیا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ساری دنیا ٹھکرا دے ، جو سب کی نظر میں بے عزت ہو ، نہایت ناپسندیدہ ۔
مُرَدِّد
رد کرنے والا، پھیرنے والا، مزاحمت کرنے والا نیز مذبذب، متامل، وہ شخص جو رد کرے، وہ شخص جو مزاحمت کرے
مُرداد
۱۔ پانچواں ایرانی شمسی مہینہ جو عیسوی مہینے میں جولائی اگست اور ہندوستانی مہینے میں بھادوں کے مقابل آتا ہے
مُؤَرَّد غَیر تام
(ادب) کسی زبان کے ایسے اردو الفاظ جن میں صرف لفظاً تغیر ہوا ہو معنی میں تغیر نہ ہو
مُردار ہونا
ناجائز یا حرام ہو جانا ، حلال کرنے کے قابل نہ رہنا ، ذبح کے قابل نہ رہنا یا تکبیر کہے بغیر ذبح کیا جانا ۔
مُردار سَنگ
ایک مرکب جو سیسے اوررانگ سے بنایا جاتا ہے، جوش دیے ہوئے سیسے یا رانگ کا میل جو پتھرکے ٹکڑے کی طرح ہوتا ہے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے
مُرَدَّفَہ
(شاعری) ردیف والا (قافیہ) حرف روی کے قبل حروف مدہ میں سے کوئی حرف جو بغیر کسی واسطے کے ہو نیز حرف قید جو روی کے ساتھ آئے ۔
مُؤَرَّدِ تام
(ادب) کسی زبان کے ایسے الفاظ جن میں لفظاً بھی اردو میں آکر تغیر ہوا ہو اور ان کے معنی بھی تبدیل ہوئے ہوں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mirror)
mirror
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔