تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"operation" کے متعقلہ نتائج
operation کے لیے اردو الفاظ
operation کے اردو معانی
- عملیہ
- آپریشن
- کارروائی
- عمل
- چلانے کا عمل، طریقہ یا ڈھب
- سرگرمی کا کوئی طور
- کام یا پیداوار کی کسی شکل میں کوئی طریقہ
- پیداواری یا صنعتی سرگرمی کا طریق عمل
- تجارتی لین دین، خاص طور پر جو سٹے کی نوعیت کا یا بڑے پیمانے کا ہو
- (جراحی) عمل جراحی
- مریض کے بدن پر جراحی کا طریق عمل یا طریق کار، عموماً آلات کی مدد سے
- (عسکری) جنگ نما کارروائی کا طریق عمل
- (ریاضی) کسی رقم کی قدر اور ہیئت بدلنے کے لیے اس پر عمل کاری کی کارروائی، جیسے جمع یا تفریق میں
- (جمع) فعل افعال
operation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अम्लीया
- ऑप्रेशन
- कार्रवाई
- अमल
- चलाने का अमल, तरीक़ा या ढब
- सरगर्मी का कोई तौर
- काम या पैदावार की किसी शक्ल में कोई तरीक़ा
- पैदावारी या सनअती सरगर्मी का तरीक़ अमल
- तिजारती लेन देन, खासतौर पर जो सटे की नौईयत का या बड़े पैमाने का हो
- (जर्राही) अमल जर्राही
- मरीज़ के बदन पर जर्राही का तरीक़ अमल या तरीक़ कार, उमूमन आलात की मदद से
- (अस्करी) जंग नुमा कार्रवाई का तरीक़ अमल
- (रियाज़ी) किसी रक़म की क़दर और हैयत बदलने के लिए इस पर अमल कारी की कार्रवाई, जैसे जमा या तफ़रीक़ में
- (जमा) फे़अल अफ़आल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (operation)
operation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔