تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"own" کے متعقلہ نتائج
own کے لیے اردو الفاظ
own کے اردو معانی
- ذاتی
- حقیقی
- خود کا
- سگا
- اپنا
- ماں جایا
- واضح اور زور دار طور پر کسی کی اپنی ملک (عموماً حالت اضافی میں اضافی اسم اشارہ یا اسم کے بعد استعمال کیا جاتا ہے)
- کسی کی ذات یا وجود سے متعلق
own के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ाती
- हक़ीक़ी
- ख़ुद का
- सगा
- अपना
- माँ जाया
- वाज़िह और ज़ोरदार तौर पर किसी की अपनी मुलक (उमूमन हालत-ए-इज़ाफ़ी में इज़ाफ़ी इस्म-ए-इशारे या इस्म के बाद इस्तिमाल किया जाता है
- किसी की ज़ात या वजूद से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
own brand
برط کسی دکاندار کی خاص طور پر بنوائی ہوئی اس کے اپنے نام کا ٹھپّہ لگی ہوئی بکری کی چیز (بطور وصفی ہا ئفن کے ساتھ):
اَعْوان
مدد دینے والے، دوست، احباب، رفقائےکار جو کام پڑنے پر ہاتھ بٹائیں (اکثر انصار کے ساتھ مستعمل)
اَیْوانِ زِیْرِیں
وہ مکان یا ہال جہاں عوام کے نمائندے بیٹھ کر قانون بناتے ہیں، (ہندوستان میں لوک سبھا)، اکثر پارلیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک، ایوان زیریں (مقننہ)
اَیْوانِ تِجارَت
تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (own)
own
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔