تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pair" کے متعقلہ نتائج
pair کے لیے اردو الفاظ
pair کے اردو معانی
- جوڑا جوڑی
- زوج
- جفت
- دو چیزیں جو ہم شکل اور ایک دوسرے کے مناسب ہوں یا جنھیں ایک ساتھ استعمال کیا جاتا ہو، جیسے ایک جوڑی موزے
- ایک واحد شے جو ایسے دو ٹکڑوں پر مشتمل ہو جن کو باہم ملا کر کام لیا جاتا ہو، جیسے قینچی
- ایک سی قسم کے دو
- ایک جوڑا
- پتلون کے گیلس
- مرد اور اس کی بیوی
- جانوروں میں نر اور مادے کا جفتی جوڑا
- کسی مجلس مشاورت کے دو ارکان، جو ایک دوسرے کے مخالف فریق ہوں اور جنھوں نے اس پر اتفاق کر لیا ہو کہ وہ رائے شماری میں حصہ نہیں لیں گے اور اس بنا پر ان میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو غیر حاضر ہونے کی اجازت مل گئی ہو
- وہ معاہدہ جو اس طرح ہوا ہو
- دو مقابلہ کرنے والے کھلاڑی جو اس قسم کی شراکتوں کے خلاف ہوں
- (تاش) ایک ہی عدد کے دو پتے، جیسے نہلے کا جوڑا یا دو بادشاہ
- (میکانیات) جو چیز دو ٹکڑوں سے مل کر اکائی بن گئی ہو، جیسے پیچ اور ڈھبری
pair के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जोड़ा जोड़ी
- ज़ौज
- जुफ्त
- दो चीज़ें जो हमशकल और एक दूसरे के मुनासिब हूँ या जिन्हें एक साथ इस्तिमाल किया जाता हो, जैसे एक जोड़ी मौज़े
- एक वाहिद शैय जो ऐसे दो टुकड़ों पर मुश्तमिल हो जिन को बाहम मिला कर काम लिया जाता हो, जैसे क़ैंची
- एक सी किस्म के दो
- एक जोड़ा
- पतलून के गीलस
- मर्द और इस की बीवी
- जानवरों में नर और माद्दे का जुफ़्ती जोड़ा
- किसी मजलिस मुशावरत के दो अरकान, जो एक दूसरे के मुख़ालिफ़ फ़रीक़ हूँ और जिन्हों ने इस पर इत्तिफ़ाक़ कर लिया हो कि वो राय शुमारी में हिस्सा नहीं लेंगे और इस बना पर इन में से किसी एक को या दोनों को ग़ैर हाज़िर होने की इजाज़त मिल गई हो
- वो मुआहिदा जो इस तरह हुआ हो
- दो मुक़ाबला करने वाले खिलाड़ी जो इस किस्म की शराकतों के ख़िलाफ़ हूँ
- (ताश) एक ही अदद के दो पत्ते, जैसे नहले का जोड़ा या दो बादशाह
- (मीकानयात) जो चीज़ दो टुकड़ों से मिल कर इकाई बिन गई हो, जैसे पेच और ढबरी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیر تھام
جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھان٘چا ، رک : پاتام / پیتام .
پَیر اُٹھان
(کُشتی) کشتی کا ایک پیچ جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر بائیں ہاتھ سے جوڑ کی چھاتی پر دکھا دیتے ہیں اور اسی وقت سیدھے ہاتھ سے اس کے پیر کے گھٹنے کو اٹھا کر بایاں پیر اس کے داہنے پیر میں اڑا کر پھرتی سے اسے اپنی طرف کھین٘چ کر چت کردیتے ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pair)
pair
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔