تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parade" کے متعقلہ نتائج
parade کے لیے اردو الفاظ
parade کے اردو معانی
- دکھاوا
- ترتیب
- دھوم دھام
- نمود و نمایش
- بھڑک
- شکوه
- کروفر
- پریڈ
- فوجی قواعد
- فوجی مظاہرہ
- کوچ
- ایک منظم کوچ جس کے ساتھ بعض اوقات مختلف اشیا اور مناظر کی نمایش کرنے والے بہتے (floats) اور ساز کی موسیقی بھی ہوتی ہے
- (عسکری) معائنہ کے لیے فوجی جوانوں کی صف آرائی
- پریڈ کرنے والے عملے کا ایک رسمی جلوس
- عوامی جلوس، جیسے کسی تہوار پر پریڈ
parade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दिखावा
- तर्तीब
- धूम धाम
- नमूद-ओ-नुमा यश
- भड़क
- शिक्वए
- क़र्रोफ़र
- परेड
- फ़ौजी क़वाइद
- फ़ौजी मुज़ाहरा
- कूच
- एक मुनज़्ज़म कूच जिस के साथ बाअज़ औक़ात मुख़्तलिफ़ अश्या और मुनाज़िर की नुमा यश करने वाले बटहते (floats) और साज़ की मूसीक़ी भी होती है
- (अस्करी) मुआइना के लिए फ़ौजी जवानों की सफ़ आराई
- परेड करने वाले अमले का एक रस्मी जलूस
- अवामी जलूस, जैसे किसी तहवार पर परेड
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پارا دینا
کسی برتن پر ملمع کے لیے سونے یا چان٘دی کا ورق چڑھانے سے قبل مردہ پارے کا پچارا پھیرنا اس عمل سے ورق برتن کی سطح پر جذب ہو جاتا ہے .
پادْڑی
(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام
پَڑودی
آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.
پِدْڑی
ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ
paradiddle
ڈھول وغیرہ کی ابتدائی ضربیں یا ٹکوریں چار ضربوں کی گت جن میں یہ تسلسل ہوتا ہے بائیں دائیں بائیں بائیں یا دائیں بائیں دائیں دائیں۔.
جیل پِریڈ
نئے داخل ہونے یا باہر جانے والے قیدیوں کا معائنہ اور انگلیوں وغیرہ کے نشانات چھاپنے یا شناخت کا عمل.
پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ
اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (parade)
parade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔