تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"peanut" کے متعقلہ نتائج
peanut کے لیے اردو الفاظ
peanut کے اردو معانی
- (نباتیات) مونگ پھلی
- وسیع پیمانے پر کاشت کرده، پھلیوں والا پودا Arachis hypogaea جو برازیل کا مقامی ہے اور جس کے خوردنی روغنی بیج پتلے چھلکے والی زیر زمین پھلیوں کی صورت میں نشو و نما پاتے ہیں
- خود یہ بیج/ تخم
- پھلی کا پھل
- (عوامی) غیر اہم شخص یا چیز
- (جمع) چھوٹی سی یا خفیف رقم (نیز صفت)
peanut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (नबातीयात) मूंगफली
- वसीअ पैमाने प्रकाशित करदे, फलियों वाला पौदा Arachis hypogaea जो ब्राज़ील का मुक़ामी है और जिस के ख़ुर्दनी रोगिणी बीज पुतले छिलके वाली ज़र-ए-ज़मीन फलियों की सूरत में नशो-ओ-नुमा पाते हैं
- ख़ुद ये बीज/ तुख़्म
- फली का फल
- (अवामी) ग़ैर अहम शख़्स या चीज़
- (जमा) छोटी सी या ख़फ़ीफ़ रक़म (नीज़ सिफ़त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَنْتھ بَڑھانا
اپنے پنتھ یا دہن میں ملانا، جتھا بڑھانا؛ اپتا جیسا کرنا، ہم مشرب یا ہم خیال بنانا، اپنے ڈھن٘گوں پر لانا
پَنْتھ میں پاوں دینا
چلنا، چلنے کے لئے پیر اٹھانا، کسی خاندان یا مذہبی رسم و رواج پر چلنا، کسی قسم کے کاموں کا پرچار کرنا، کوئی عقیدہ قبول کرنا
پَن تَھپیڑ
(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کا بہاؤ کی طرف ہوا یا لہر کے اتفاقی یا تیز دباؤ سے بڑا جھکولا یا رو جو کشتی کو اپنے معمولی راستے سے ہٹا دے۔
پَن تَھپیڑا
(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کا بہاؤ کی طرف ہوا یا لہر کے اتفاقی یا تیز دباؤ سے بڑا جھکولا یا رو جو کشتی کو اپنے معمولی راستے سے ہٹا دے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (peanut)
peanut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔