تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pile" کے متعقلہ نتائج
pile کے لیے اردو الفاظ
pile کے اردو معانی
- نوکدار بلّی تکّا
- ایک بھاری لکڑی یا عمارتی لکڑی کا شہتیر، جو عموماً نچلے سرے پر نوکدار ہوتا ہے، اسے عمودی طور پر زمین یا دریا کی تہ میں گاڑا جاتا ہے تاکہ اسے کسی بالائی عمارت کو سہارا دینے یا کسی دیوار کا حصہ بنانے میں استعمال کیا جائے
- گولا
- کوئی کھمبا یا عمودی رکن، جیسے لو ہے یا کنکریٹ کا بنا ہوا اسی طرح مستعمل
- (نقابت) ڈھال کے سرے سے آگے نکلا ہوا پھانے کی شکل کا پہلو جس کا نوکدار سرا نیچے کی طرف ہوتا ہے
- (تیر اندازی) بے دھار کا سرا
pile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नोकदार बिल्ली तुक्का
- एक भारी लक्कड़ी या इमारती लक्कड़ी का शहतीर, जो उमूमन निचले सिरे पर नोकदार होता है, उसे अमूदी तौर पर ज़मीन या दरिया की ता में गाढ़ा जाता है ताकि उसे किसी बालाई इमारत को सहारा देने या किसी दीवार का हिस्सा बनाने में इस्तिमाल किया जाये
- गोला
- कोई खंबा या अमूदी रुकन, जैसे लो है या कंक्रीट का बना हुआ इसी तरह मुस्तामल
- (नक़ाबत) ढाल के सिरे से आगे निकला हुआ फाने की शक्ल का पहलू जिस का नोकदार सिरा नीचे की तरफ़ होता है
- (तीर अंदाज़ी) बे धार का सिरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پالا
وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.
پَلّی
چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے
paella
ایک ہسپانوی کھانا جو چاول، زعفران، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طبا قچے میں پیش کیا جاتا ہے۔.
پِلائی
وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.
پِیلِ اَبْر
(لفظاً) بادل کا ہاتھی ، (مجازًا) بادل میں وہ اشکال جن کا دیکھ کر ہاتھی گھوڑے کہا جاتا ہے ، لکۂ ابر.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pile)
pile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔