تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pinup" کے متعقلہ نتائج
pinup کے لیے اردو الفاظ
pinup کے اردو معانی
اسم
- دیواری ضرورت کی چیز یا کوئی ایسی چیز جو دیوار پر لٹکی ہوئی ہو یا کسی اور طرح اس سے وابستہ ہو، جیسے کوئی لیمپ
- (بول چال) ایک تصویر کسی دل فریب یا اکثر کسی شہوت انگیز لڑکی کی، اس کے کسی مداح کی دیوار پر ٹکی ہوئی
- خود ایسی لڑکی۔ نیز : pinup girl
pinup के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दीवारी ज़रूरत की चीज़ या कोई ऐसी चीज़ जो दीवार पर लटकी हुई हो या किसी और तरह इस से वाबस्ता हो, जैसे कोई लैम्प
- (बोल चाल) एक तस्वीर किसी दल फ़रेब या अक्सर किसी शहवत अंगेज़ लड़की की, इस के किसी मद्दाह की दीवार पर टिक्की हुई
- ख़ुद ऐसी लड़की। नीज़ : pinup gir
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پانی پی کَر ذات پُوچھنا
۔(مجازاً) کوئی کام کر کے پچھتانا۔ بے وقت افسوس کرنا۔ بات ہوچکنے کےبعد اس کی تحقیقات کرنا۔ (نوٹ) ایک مسافر برہمن کو راہ میں پیاس کا غلبہ ہوا۔ ایک شخص کنویں پر پانی بھر رہا تھا اس نے پانی مانگ کر پی لیا۔ پھر پوچھا تیری ذات کیا ہے۔ اس نے کہا کولی تب یہ برہمن بہت نادم ہوا لیکن اب کیا ہوسکتا تھا۔
پانی پلا دینا
بعض کھیلوں بالخصوصی کبڈی میں مقابل جماعت کے آدمی کو اپنے پالے میں آگے بڑھنے کا موقع دینا
پَنَپْنا
(پودے کا) بڑھنا، لہلہانا، نشوونما پانا، سر سبز ہونا، جوبن پر آنا، پھلنا اور پھولنا نیز مرجھانے یا کمھلانے کے بعد از سر تو ہرا ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pinup)
pinup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔