تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"plea" کے متعقلہ نتائج
plea کے لیے اردو الفاظ
plea کے اردو معانی
- عذر
- حجت، جواب
- دلیل
- استدعا
- التماس
- استدلال، اعتذار
- استغاثہ، دعویٰ، جواب دہی، تحریری بیان
- غذرداری یا اپیل
- وہ جو کسی جواز یا دفاع کی حمایت میں بیان کیا جائے
- ایک عذر
- (قانون) ایک مقدمہ یا کارروائی
- وہ بیان جو کوئی فریق کسی قانونی چارہ جوئی میں اپنے مطالبے کی حمایت، جواز یا دفاع کے لیے پیش کرتا ہے
- مدعی کے دعوے کا جواب مدعا علیہ کی طرف سے ایک ایسا جواب جس میں الزامات کی صحت کو تسلیم کیا گیا ہو مگر مقدمے کو خارج کر دینے یا تاخیر میں ڈال دینے کے لیے مخصوص دلائل یا شہادت پیش کی گئی ہو
plea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उज़्र
- हुज्जत, जवाब
- दलील
- इस्तिदा
- इलतिमास
- इस्तिदलाल, एतिज़ार
- इस्तिग़ासा, दावा, जवाबदेही, तहरीरी बयान
- ग़ज़र दारी या अपील
- वो जो किसी जवाज़ या दिफ़ा की हिमायत में बयान किया जाये
- एक उज़्र
- (क़ानून) एक मुक़द्दमा या कार्रवाई
- वो बयान जो कोई फ़रीक़ किसी क़ानूनी चाराजोई में अपने मुतालिबे की हिमायत, जवाज़ या दिफ़ा के लिए पेश करता है
- मुद्दई के दावे का जवाब मुद्दआलैह की तरफ़ से एक ऐसा जवाब जिस में इल्ज़ामात की सेहत को तस्लीम किया गया हो मगर मुक़द्दमे को ख़ारिज कर देने या ताख़ीर में डाल देने के लिए मख़सूस दलायल या शहादत पेश की गई हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (plea)
plea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔