تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"poem" کے متعقلہ نتائج
poem کے لیے اردو الفاظ
poem کے اردو معانی
- نظم
- ایک شعری تصنیف جس کی خصوصیات میں لسانی اظہار کی کیفیات، تخیل کی گہرائی اور جذباتی لہجے کی شدت شامل ہوں
- ایک ایسی تصنیف جو اگر چہ شعری نہ ہو مگر اس میں صوری حسن اور جذباتی شدت موجود ہو
- کوئی ایسی چیز جو اپنے اندر ایسے اوصاف و اثرات رکھتی ہو جو شعریت کی یاد دلاتے ہوں
poem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नज़म
- एक शेअरी तसनीफ़ जिस की ख़ुसूसीयात में लिसानी इज़हार की कैफ़यात, तख़य्युल की गहराई और जज़बाती लहजे की शिद्दत शामिल हूँ
- एक ऐसी तसनीफ़ जो अगरचे शेअरी ना हो मगर इस में सूरी हुस्न और जज़बाती शिद्दत मौजूद हो
- कोई ऐसी चीज़ जो अपने अंदर ऐसे औसाफ़-ओ-असरात रखती हो जो शेअरियत की याद दिलाते हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
symphonic poem
طویل سازینہ عموماً مسلسل ایک ہی دور پر مشتمل ، کسی ولولہ انگیز یا حکایتی مو ضو ع پر۔.
پوم بَئی
ڈھول کی قسم کا دکھنی باجا جو وہاں بھکاریوں میں مروج ہے، اس کا ایک رخ چوب سے رگرڈ کر اور دوسرا ہاتھ کی تھاپ سے بجاتے ہیں .
پَیمائِشِ قَدَمی
وہ پیمایش جو قدموں سے کی جائے ، قدم سے منسوب پیمایش عموماََ زمین داروں میں باہمی معاملات کے لیے اسی کا زیادہ رواج ہے .
پَیمائِشِ اَرْض
geodesy, branch of mathematics relating to measurement of shape of earth and of areas on its surface
پَیمائِش
زمین کا سروے یا ناپ (خصوصاََ زمین کی) ناپنے کا عمل، عمارتوں، کھیتوں، زمینوں وغیرہ کی پیمائش
پَنْبَہ دَر گوش
رک، پنبہ بگوش، کان میں روئی ڈالے ہوئے، مجازاً: غافل، بے خبر، توجہ نہ کرنے والا، بنا ہوا، بہرا
pampas grass
جنوبی امریکا کی ایک اونچی گھاس جس کے سرے پر حریری طرہ نما پھول ہوتا ہے Cortaderia selloana.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (poem)
poem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔