تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pot" کے متعقلہ نتائج
pot کے لیے اردو الفاظ
pot کے اردو معانی
- ہانڈی
- کروا
- چروا
- گھڑا
- لوٹا
- بٹلوئی
- ظرف
- برتن
- پیالہ
- دیگچی
- مرتبان
- آبخورہ
- کٹورا
- ایک مٹی کا، دھاتی یا کوئی دوسرا برتن، عموماً گول اور گہرا، جسے گھریلو یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے
- گملا جس میں اگتی ہوئی پود رکھی جائے
- برتن اپنے محتویات یا اندر رکھی ہوئی چیزوں کے ساتھ
- وہ مقدار جو اس میں سمائے
- ایک بھرا ہوا برتن
- وہ برتن جس میں شراب رکھی جائے یا جس سے شراب پی جائے
- شراب سے بھرا ہوا برتن
- بید سے بنی ہوئی ٹوکری جس سے مچھلیاں یا قشری حیوانات پکڑے جائیں
- بتدریج تباہی کی ایک حالت
- (برطانوی) چمنی نلوا
- (عوامی) روپے پیسے کی بڑی رقم
- چرس
- (تاش) ایک وقت میں لگے ہوئے داؤں کا مجموعہ
pot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हांडी
- करवा
- चिरवा
- घड़ा
- लौटा
- बटलोई
- ज़र्फ़
- बर्तन
- पियाला
- देगची
- मर्तबान
- आबख़ोरा
- कटोरा
- एक मिट्टी का, धाती या कोई दूसरा बर्तन, उमूमन गोल और गहिरा, जिसे घरेलू या दीगर मक़ासिद के लिए इस्तिमाल किया जाये
- गुमला जिस में उगती हुई पोद रखी जाये
- बर्तन अपने महतवयात या अन्दर रखी हुई चीज़ों के साथ
- वो मिक़दार जो इस में समाय
- एक भरा हुआ बर्तन
- वो बर्तन जिस में शराब रखी जाये या जिस से शराब पी जाये
- शराब से भरा हुआ बर्तन
- बेद से बनी हुई टोकरी जिस से मछलियां या क़शरी हैवानात पकड़े जाएं
- बतदरीज तबाही की एक हालत
- (बर्तानवी) चिमनी नलवा
- (अवामी) रुपय पैसे की बड़ी रक़म
- चरस
- (ताश) एक वक़्त में लगे हुए दाओं का मजमूआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پوٹا
تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .
پوتھا
پوتھی (رک) کا مکبر ؛ بڑے حجم کی کتاب جس کے لانبے ورق علیحدہ علیحدہ لکھ کر یک جا کر کے سی دے گئے ہوں ، بڑی کتاب .
پوت پُورا کَرْنا
۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔
پوت پُورا ہونا
۔ لازم۔ (ابن الوقت) پھر بھی سوا دو ہزار اور ہوں تو پنڈھے چھوٹے ۔ بارے نواب کی سرکار میں ابن الوقت کی معرفت گڑوالوں کا لین دین تھا۔ انہوں نے بے تامل روپیہ حوالے کیا یوں جنرل سپلائر کا پُور پورا ہوا۔ ۲۔ کام سر انجام ہونا۔
پوت کے پاؤں پالنے ہی میں معلوم ہوتے ہیں
(کسی کی) برائی یا بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کر لی جاتی ہے، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pot)
pot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔