تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pout" کے متعقلہ نتائج
pout کے لیے اردو الفاظ
pout کے اردو معانی
- مُنھ پھلانا، سُجانا یا تُھتھانا
- بسورنا
- ہونٹوں کو باہر نکالنا، جیسے بیزاری، حقارت یا ناراضگی کی حالت میں
- آزردہ نظر آنا
- پھولنا یا سوچنا جیسے ہونٹوں کا باہر نکلنا
- لٹکے ہوئے ہونٹوں کے انداز میں اظہار رائے کرنا
- غصے کی حالت میں آگے کو دھکا دینا
- ہونٹوں کا باہر نکلنا جیسے بیزاری کی حالت میں
- آزردگی کا دورہ پڑنا
pout के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुनह फुलाना, सुजाना या थुथाना
- बिसूरना
- होंटों को बाहर निकालना, जैसे बेज़ारी, हक़ारत या नाराज़गी की हालत में
- आज़ुर्दा नज़र आना
- फूलना या सूचना जैसे होंटों का बाहर निकलना
- लटके हुए होंटों के अंदाज़ में इज़हार राय करना
- ग़ुस्से की हालत में आगे को धक्का देना
- होंटों का बाहर निकलना जैसे बेज़ारी की हालत में
- आज़ुर्दगी का दौरा पड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pout)
pout
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔