تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"probe" کے متعقلہ نتائج
probe کے لیے اردو الفاظ
probe کے اردو معانی
- چھان بین
- کھوج
- (جراحی) زخم بسلائی
- ایک آلہ جو کسی زخم، ناسور یا جوف کی گہرائی معلوم کرنے یا دوسرے حالات جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- تفتیش، بالخصوص کسی مبینہ غیر قانونی سرگرمی کی
- ایک ایجاد بیرونی خلا کا کھوج لگانے اور معطیات/ معلومات کو زمین پر واپس بھیجنے کے لیے
- کسی ہوائی جہاز پر باہر کو نکلا ہوا ایک پائپ جو جہاز کے اندر صرف ہونے والے ہوا کے ذخیرے کو بار بار بھرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
probe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छानबीन
- खोज
- (जर्राही) ज़ख़म बसलाई
- एक आला जो किसी ज़ख़म, नासूर या जोफ़ की गहराई मालूम करने या दूसरे हालात जांचने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- तफ़तीश, बिलख़सूस किसी मुबय्यना गै़रक़ानूनी सरगर्मी की
- एक ईजाद बैरूनी खुला का खोज लगाने और मातियात/ मालूमात को ज़मीन पर वापिस भेजने के लिए
- किसी हवाई जहाज़ पर बाहर को निकला हुआ एक पाइप जो जहाज़ के अंदर सिर्फ़ होने वाले हुआ के ज़ख़ीरे को बार बार भरने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (probe)
probe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔