تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pud" کے متعقلہ نتائج
pud کے لیے اردو الفاظ
pud کے اردو معانی
اسم
- بچے کا ہاتھ
- جانور کا اگلا پاؤں
pud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बच्चे का हाथ
- जानवर का उगला पांव
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پوڑ
(شجر کاری) پودوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینے کی ترکیب جو ایکھ بانس وغیرہ میں کثرت سے عمل میں آتی ہے یہ ایک خاص طریقہ کاشت ہے ، قمری ، دھایا ، جھوم .
پُڈیرا
لکڑی کی ایک قسم جو ہندو پاک میں درج ذیل ناموں سے مشہور ہے : کنیرا ، پڈاری ، پڈیر بین چمپا ، گڈی سا ، چیرا وغیرہ ، لاط : Hemiltonia suavolens.
پُڈُوک
ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتی گہرے سرخ رن٘گ کی ہوتی ہے ، کم اکڑتی اور پھٹتی ہے ، یہ جزائر انڈمان میں بکثرت پائی جاتی ہے ، چلان گاڑا ، لاط : Pterocarpus macrocarpus or pterocarpus indicus
پُودا
(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .
پُڑِیاں اُڑانا
ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.
پُڑِیاں چھوڑْنا
ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pud)
pud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔