تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"raise" کے متعقلہ نتائج

raise

بَلَنْد

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

raise hell

رشی

خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ

رِشا

(نجوم) بُرج حوت کے چند چھوٹے چھوٹے سِتاروں میں قمر کی منزل

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

raiser

اٹھانے والا

دَسا

حالت، کیفیت

دَسی

دھاگہ، دھاگے، جو کپڑے کے سرے پر بغیر بُنے رہ جاتے ہیں

raised

مُرتَفَع

rise

رسے

آہستہ سے ، نرمی سے

رِثا

مُردے کو رونا، مُردے کی میت پر بین کرنا، اُس کی خوبیاں بیان کرنا، مرثیہ گوئی

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

رسہ

موٹی رَسّی

رَسَی

سرکاسفید میل

raised beach

ارضیات: ساحل سمندر جو اب پانی کی سطح سے کافی اونچا ہوگیا ہو ۔.

رِیشہ

گوشت، پٹھے، سوت یا کپڑے وغیرہ کا جھوتر، پھون٘سڑا یا باریک تار

دِسی

= दिशा

دیسَہ

دیسا ، پہلی برسی کے بعد مُردے کا سالانہ فاتحہ .

داسا

بچَے کا پاخانہ

داسی

مُلازمہ، کنیز

دِسا

سَمت، طرف، جانب

دیسا

مُردے کا فاتحہ، جو پہلے سال کے فاتحے کے بعد سالانہ ہوتا ہے، برسی کے بعد کا سالانہ فاتحہ

داسَہ

(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.

دیسی

وطن سے متعلق، وطن کا، مقامی، دیہاتی، معمولی، دیس کا، اہلِ وطن، وہ شخص جس کا کوئی وطن ہو

راشی

رِشوت دے کر کام کرانے والا

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

rishi

ہندو رشی ،سادھو یا سنت ، دھرما تما۔.

رَساؤ

(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام

دِشا

حالت، کیفیت، گت

دَشا

condition, state

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دانسا

(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.

رَعْشَہ

ایک اعصابی بیماری جس سے ہاتھ پان٘و خود بخود کان٘پنے لگتے ہیں

راشِح

रिसनेवाला, धीरे-धीरे टपकने- वाला।

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

راسُو

نیولا

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

دوسا

دردِ سر

دوسی

(ہندو) مسلمان دودھ والا

ریشَئ

ریشے کی طرح ، ریشے جیسے ، ریشہ دار.

دیسائی

ریاست میں ضلع کی صدر مال گُزاری کا عہدہ نیز وہ شخص جو صدر مال گُزار ہو ، پرگنہ یا ضلع کا مہتمم ، حاکم ، جنوبی ہند میں چھوٹے موٹے سردار کو بھی کہتے ہیں .

رَشاؤ

بنجر زمین کو کاشت کرنا، زمین کو ہل چلا کر اور سہا گہ پھیر کر کُچھ عرصے کے لئے بڑا رہنے دینا

دو سائی

(کاشت کاری) بھت مئی ، گنّے کی پیرائی یعنی بونے کا طریقۂ کار .

دَسو

دس ، دسوں .

rose

گُلاب

رَسّی سے جِیْوڑا

چار ناچار مصبیت کو برداشت کرنا، اذیت رساں شے یا شخص سے مجبوراً نباہ کرنا

عَرْصَہ

مدت، زمانہ، دور

رَسّے تُڑانا

رک : رَسّی تڑانا.

رَسّی بَڑْھنا

مہلت ملنا ، ڈھیل ملنا ، عمر زیادہ ہونا

رَسی پکڑنا

(کسی معاملے، امر یا بات پر) مضبوطی سے قائم رہنا، جمے رہنا، ڈٹے رہنا

رَسَّہ تُڑانا

بھاگنا ، تعلق توڑنا ، (عموماً ” رسی تڑانا “ مستعمل ہے)

رَسّی تُڑانا

تیزی سے چلا جانا، بھاگنا، آزادی یا رہائی کی کوشش کرنا

رَسّی توڑا کَر بھاگْنا

بے تحاشا بھگنا، جان چُھڑا کے بھاگنا، پیچھا چُھڑانے کے لیے بھاگنا

رَسّی جَل گَئی اَینٹَھن نَہ گَئی

تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا

رَسّی ڈِھیلی چھوڑْنا

مہلت دینا، ڈھیل دینا، چشم پوشی کرنا

raise کے لیے اردو الفاظ

raise

reɪz

raise کے اردو معانی

  • اُٹھانا
  • سیدھا کرنا، جیسے کسی اُلٹی ہوئی میز کو
  • سیدھا کھڑا کرنا
  • ایستادہ کرنا
  • اٹھانا یا اوپر کی جانب حرکت دینا
  • اونچا کرنا یا ہونا، جیسے کسی شخص کا یا کسی شخص کو
  • دوبارہ زندہ کرنا
  • دوبارہ جان ڈالنا یا نئی روح پھونکنا
  • خول/ڈربے میں سے باہر نکالنا، جیسے کسی سُر خاب کو
  • کسی عام حرکت/عمل کے لیے اُٹھانا، جیسے حملے یا دفاع کے لیے
  • حرکت میں لانا، جیسے کچھ کرنے کے لیے
  • جوش میں لانا یا سراپا احتجاج بنانا
  • قوت عطا کرنا
  • تعمیر کرنا یا بنانا، جیسے کوئی فلک بوس عمارت
  • ڈھانچا کھڑا کرنا، جیسے کسی مکان کا
  • اٹھانا یا بنانا، جیسے کوئی چھالا
  • افزائش نسل کرنا، جیسے مویشیوں کی
  • پرورش کرنا/پالنا پوسنا، جیسے بچے کو
  • افزائش یا نشوونما کرنے کا سبب بننایا اگانا، جیسے پھول (وغیرہ)
  • (بائبل) ظاہر یا نمودار کرنا، جیسے کسی شخص کو
  • وجود یا عمل میں لانا
  • شروع یا دائر کرنا، جیسے کسی قانونی دعویٰ کا
  • پیش کرنا، جیسے کوئی اعتراض
  • اُٹھانا
  • سبب بننا یا وجود میں لانا، جیسے کسی جھگڑے کو
  • بلند کرنا
  • اوپر کی جانب کرنا، جیسے آنکھیں
  • رتبے، عزت یا مرتبے میں بلند کرنا
  • ترقی دینا
  • ترویج دینا یا تشہیر کرنا، جیسے اپنا فلسفۂ حیات
  • اکٹھا کرنا یا جمع کرنا
  • ختم کر دینا to raise the siege
  • بلند کرنا
  • ہلکا بنانا، جیسے ڈبل روٹی کو
  • (رقم) بڑھانا، جیسے کرائے کی یا قیمتوں کی
  • جعلسازی کے ذریعے مقررہ رقم بڑھانا، جیسے کسی چیک میں
  • (کسی جنس کی) قدر بڑھانا
  • زیادہ شرط لگانا دوسرے کھلاڑی سے جیسے تاش کے کسی کھیل میں
  • درجے یا قوت میں بڑھانا، جیسے شور اور حرارت
  • بلند آواز سے (ہانک/چیخ) لگانا
  • سنوانا یا شنوائی کرانا
  • (جہاز رانی) نزدیک آنے کے باعث نظر آ جانا
  • بینائی کی حدود میں آجانا

raise के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उठाना
  • सीधा करना, जैसे किसी उलटी हुई मेज़ को
  • सीधा खड़ा करना
  • ईस्तादा करना
  • उठाना या ऊपर की जानिब हरकत देना
  • ऊंचा करना या होना, जैसे किसी शख़्स का या किसी शख़्स को
  • दुबारा ज़िंदा करना
  • दुबारा जान डालना या नई रूह फूंकना
  • ख़ौल/डरबे में से बाहर निकालना, जैसे किसी सुरख़ाब को
  • किसी आम हरकत/अमल के लिए उठाना, जैसे हमले या दिफ़ा के लिए
  • हरकत में लाना, जैसे कुछ करने के लिए
  • जोश में लाना या सरापा एहतिजाज बनाना
  • क़ुव्वत अता करना
  • तामीर करना या बनाना, जैसे कोई फ़लकबोस इमारत
  • ढांचा खड़ा करना, जैसे किसी मकान का
  • उठाना या बनाना, जैसे कोई छाला
  • अफ़्ज़ाइश-ए-नस्ल करना, जैसे मवेशीयों की
  • परवरिश करना/पालना पोसना, जैसे बच्चे को
  • अफ़्ज़ाइश या नशव-ओ-नुमा करने का सबब बनना या उगाना, जैसे फूल (वग़ैरा
  • (बाइबल) ज़ाहिर या नमूदार करना, जैसे किसी शख़्स को
  • वजूद या अमल में लाना
  • शुरू या दायर करना, जैसे किसी क़ानूनी दावा का
  • पेश करना, जैसे कोई एतराज़
  • उठाना
  • सबब बनना या वजूद में लाना, जैसे किसी झगड़े को
  • बुलंद करना
  • ऊपर की जानिब करना, जैसे आँखें
  • रुतबे, इज़्ज़त या मरतबे में बुलंद करना
  • तरक़्क़ी देना
  • तरवीज देना या तशहीर करना, जैसे अपना फ़लसफ़ा-ए-हयात
  • इकट्ठा करना या जमा करना
  • ख़त्म कर देना to raise the sieg
  • बुलंद करना
  • हल्का बनाना, जैसे डबल रोटी को
  • (रक़म) बढ़ाना, जैसे किराए की या क़ीमतों की
  • जालसाज़ी के ज़रीये मुक़र्ररा रक़म बढ़ाना, जैसे किसी चैक में
  • (किसी जिन्स की) क़दर बढ़ाना
  • ज़्यादा शर्त लगाना दूसरे खिलाड़ी से जैसे ताश के किसी खेल में
  • दर्जे या क़ुव्वत में बढ़ाना, जैसे शोर और हरारत
  • बुलंद आवाज़ से (हाँक/चीख़) लगाना
  • सुनवाना या शनवाई कराना
  • (जहाज़रानी) नज़दीक आने के बाइस नज़र आ जाना
  • बीनाई की हदूद में आजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

raise

بَلَنْد

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

raise hell

رشی

خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ

رِشا

(نجوم) بُرج حوت کے چند چھوٹے چھوٹے سِتاروں میں قمر کی منزل

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

raiser

اٹھانے والا

دَسا

حالت، کیفیت

دَسی

دھاگہ، دھاگے، جو کپڑے کے سرے پر بغیر بُنے رہ جاتے ہیں

raised

مُرتَفَع

rise

رسے

آہستہ سے ، نرمی سے

رِثا

مُردے کو رونا، مُردے کی میت پر بین کرنا، اُس کی خوبیاں بیان کرنا، مرثیہ گوئی

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

رسہ

موٹی رَسّی

رَسَی

سرکاسفید میل

raised beach

ارضیات: ساحل سمندر جو اب پانی کی سطح سے کافی اونچا ہوگیا ہو ۔.

رِیشہ

گوشت، پٹھے، سوت یا کپڑے وغیرہ کا جھوتر، پھون٘سڑا یا باریک تار

دِسی

= दिशा

دیسَہ

دیسا ، پہلی برسی کے بعد مُردے کا سالانہ فاتحہ .

داسا

بچَے کا پاخانہ

داسی

مُلازمہ، کنیز

دِسا

سَمت، طرف، جانب

دیسا

مُردے کا فاتحہ، جو پہلے سال کے فاتحے کے بعد سالانہ ہوتا ہے، برسی کے بعد کا سالانہ فاتحہ

داسَہ

(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.

دیسی

وطن سے متعلق، وطن کا، مقامی، دیہاتی، معمولی، دیس کا، اہلِ وطن، وہ شخص جس کا کوئی وطن ہو

راشی

رِشوت دے کر کام کرانے والا

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

rishi

ہندو رشی ،سادھو یا سنت ، دھرما تما۔.

رَساؤ

(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام

دِشا

حالت، کیفیت، گت

دَشا

condition, state

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دانسا

(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.

رَعْشَہ

ایک اعصابی بیماری جس سے ہاتھ پان٘و خود بخود کان٘پنے لگتے ہیں

راشِح

रिसनेवाला, धीरे-धीरे टपकने- वाला।

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

راسُو

نیولا

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

دوسا

دردِ سر

دوسی

(ہندو) مسلمان دودھ والا

ریشَئ

ریشے کی طرح ، ریشے جیسے ، ریشہ دار.

دیسائی

ریاست میں ضلع کی صدر مال گُزاری کا عہدہ نیز وہ شخص جو صدر مال گُزار ہو ، پرگنہ یا ضلع کا مہتمم ، حاکم ، جنوبی ہند میں چھوٹے موٹے سردار کو بھی کہتے ہیں .

رَشاؤ

بنجر زمین کو کاشت کرنا، زمین کو ہل چلا کر اور سہا گہ پھیر کر کُچھ عرصے کے لئے بڑا رہنے دینا

دو سائی

(کاشت کاری) بھت مئی ، گنّے کی پیرائی یعنی بونے کا طریقۂ کار .

دَسو

دس ، دسوں .

rose

گُلاب

رَسّی سے جِیْوڑا

چار ناچار مصبیت کو برداشت کرنا، اذیت رساں شے یا شخص سے مجبوراً نباہ کرنا

عَرْصَہ

مدت، زمانہ، دور

رَسّے تُڑانا

رک : رَسّی تڑانا.

رَسّی بَڑْھنا

مہلت ملنا ، ڈھیل ملنا ، عمر زیادہ ہونا

رَسی پکڑنا

(کسی معاملے، امر یا بات پر) مضبوطی سے قائم رہنا، جمے رہنا، ڈٹے رہنا

رَسَّہ تُڑانا

بھاگنا ، تعلق توڑنا ، (عموماً ” رسی تڑانا “ مستعمل ہے)

رَسّی تُڑانا

تیزی سے چلا جانا، بھاگنا، آزادی یا رہائی کی کوشش کرنا

رَسّی توڑا کَر بھاگْنا

بے تحاشا بھگنا، جان چُھڑا کے بھاگنا، پیچھا چُھڑانے کے لیے بھاگنا

رَسّی جَل گَئی اَینٹَھن نَہ گَئی

تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا

رَسّی ڈِھیلی چھوڑْنا

مہلت دینا، ڈھیل دینا، چشم پوشی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (raise)

نام

ای-میل

تبصرہ

raise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone