تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"retort" کے متعقلہ نتائج
retort کے لیے اردو الفاظ
retort کے اردو معانی
- ترکی بہ ترکی جواب دینا
- کسی دلیل وغیرہ کا جواب مخالف دلیل وغیرہ سے دینا
- بدلہ دینا یا ادلے کا بدلہ دینا جیسے کسی زخم کے بدلے میں دوسرے کو زخم پہچانا
- کسی الزام، گالی، لفظ کو بولنے والے پر ہی لوٹا دینا
- کسی طنز وغیرہ کا جواب اسی طرح کے طنز سے دینا
- انتقامی جواب دینا، خاص طور پر تیزی/تندی سے
- طعنے دینا یا طعن و تشنیع کرنا
retort के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तुर्की बह तुर्की जवाब देना
- किसी दलील वग़ैरा का जवाब मुख़ालिफ़ दलील वग़ैरा से देना
- बदला देना या अदले का बदला देना जैसे किसी ज़ख़म के बदले में दूसरे को ज़ख़म पहचाना
- किसी इल्ज़ाम, गाली, लफ़्ज़ को बोलने वाले पर ही लौटा देना
- किसी तंज़ वग़ैरा का जवाब इसी तरह के तंज़ से देना
- इंतिक़ामी जवाब देना, खासतौर पर तेज़ी/तंदी से
- ताने देना या तान-ओ-तशनीअ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
راتا رات
سارا کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ خالہ کا انتقال ہوگیا روتی پیٹتی شوہر کے ساتھ راتا راتی خالہ کے یہاں پہنچ گئی .
داتا داتار سُتھنی اُتار
بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (retort)
retort
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔