تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rise" کے متعقلہ نتائج
rise کے لیے اردو الفاظ
rise کے اردو معانی
- طلوع ہونا
- اُٹھنا
- اُٹھ بیٹھنا
- جاگنا/جاگ جانا
- لیٹے، بیٹھے یا جھکے ہوئے انداز سے اٹھ جانا/اُٹھ کھڑے ہونا
- کھڑے ہو جانا
- نیند یا آرام لیے کے بعد جاگ جانا/اُٹھ کھڑے ہونا
- مردوں میں سے واپس آجانا/جی اٹھنا
- مخالفت یا مزاحمت میں مصروف ہو جانا
- باغی یا سرکش ہونا
- وجود میں آنا
- نمودار ہونا
- واقع ہونا
- منعقد ہونا
- شروع ہونا
- جاری ہونا یا ماخوذ ہونا
- منبع ہونا، جیسے دریا کا
- ادنیٰ سے اعلیٰ حالت کی طرف جانا
- اوپر کی جانب حرکت میں ہونا
- اوپر چڑھنا/جانا
- اُفق پر نمودار ہونا، جیسے کوئی جرم فلکی
- سیدھا بلند ہونا
- اوپر کو اُٹھان یا اُبھار ہونا
- اعلیٰ مرتبہ، اہمیت یا سماجی/معاشرتی مقام حاصل کرنا یا دولتمند ہونا (to کے ساتھ) وقت کے تقاضے یا ہنگامی صورت حال وغیرہ کے مطابق ہونا
- جی اٹھنا یا تروتازہ ہو جانا، جیسے جذبات یا روح کا
- خوراک حاصل کرنے یا کانٹے میں پھنسنے کے لیے (مچھلی کا) سطح آب پر آجانا
- بلند ہونا، جیسے سطح آب کا
- درجے، تیزی یا قوت/طاقت میں اضافہ ہونا، جیسے بخار، رنگ وغیرہ میں
- بڑھ جانا، جیسے قیمتوں کا
- قدر یا قیمت میں فزوں ہونا، جیسے اجناس (خوردنی) کا
- اونچے یا بلند سر کا ہو جانا، جیسے آواز کا
- پھول جانا یا سوج جانا، جیسے خمیرے آٹے کا
- اجلاس کا ملتوی یا ختم ہو جانا، جیسے کسی غور و فکر کرنے والے ادارے یا عدالت کا
rise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तलूअ होना
- उठना
- उठ बैठना
- जागना/जाग जाना
- लेटे, बैठे या झुके हुए अंदाज़ से उठ जाना/उठ खड़े होना
- खड़े हो जाना
- नींद या आराम लिए के बाद जाग जाना/उठ खड़े होना
- मर्दों में से वापिस आजाना/जी उठना
- मुख़ालिफ़त या मुज़ाहमत में मसरूफ़ हो जाना
- बाग़ी या सरकश होना
- वजूद में आना
- नमूदार होना
- वाक़्य होना
- मुनाक़िद होना
- शुरू होना
- जारी होना या माख़ूज़ होना
- मंबा होना, जैसे दरिया का
- अदना से आला हालत की तरफ़ जाना
- ऊपर की जानिब हरकत में होना
- ऊपर चढ़ना/जाना
- उफ़क़ पर नमूदार होना, जैसे कोई जुर्म फ़लकी
- सीधा बुलंद होना
- ऊपर को उठान या उभार होना
- आला मर्तबा, एहमीयत या समाजी/मुआशरती मुक़ाम हासिल करना या दौलतमंद होना (to के साथ) वक़्त के तक़ाज़े या हंगामी सूरत-ए-हाल वग़ैरा के मुताबिक़ होना
- जी उठना या तर-ओ-ताज़ा हो जाना, जैसे जज़बात या रूह का
- ख़ुराक हासिल करने या कांटे में फंसने के लिए (मछली का) सतह आब पर आजाना
- बुलंद होना, जैसे सतह आब का
- दर्जे, तेज़ी या क़ुव्वत/ताक़त में इज़ाफ़ा होना, जैसे बुख़ार, रंग वग़ैरा में
- बढ़ जाना, जैसे क़ीमतों का
- क़दर या क़ीमत में फुज़ूँ होना, जैसे अजनास (ख़ुर्दनी) का
- ऊंचे या बुलंद सर का हो जाना, जैसे आवाज़ का
- फूल जाना या सूज जाना, जैसे ख़मीरे आटे का
- इजलास का मुल्तवी या ख़त्म हो जाना, जैसे किसी ग़ौर-ओ-फ़िक्र करने वाले इदारे या अदालत का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَسا
زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.
رشی
خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ
داسَہ
(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.
رَساؤ
(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام
دانسا
(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.
راسو
وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rise)
rise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔