Search results
Saved words
Showing results for "save"
Urdu words for save
save के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बचाना
- ख़तरे से बचाना
- ख़राबी, चोट, नुक़्सान या बर्बादी से महफ़ूज़ रखना
- ज़रर ना रसीदे या मामून रखना
- निगहदाशत करना
- हिफ़ाज़त करना
- हारने से बचाना, जैसे किसी खेल या मुक़ाबले में
- मुस्तक़बिल में इस्तिमाल के लिए अलैहदा करना
- मुख़तस करना या रख छोड़ना
- पैसे, सामान या वक़्त ख़र्च, इस्तिमाल या ज़ाए करने से बाज़ रहना
- एहतियात से इस्तिमाल करना ताकि घिसाई और तकान कम हो
- वक़ूअ पज़ीरी से रोकना
- की ज़रूरत को कम करना
- (उल-हयात) गुनाह की गिरिफ़त और नताइज से नजात दिलाना
- (खेल) गेंद (बर्फ़ हाकी की गेंद) को अपने गोल से गुज़रने ना देना
save کے اردو معانی
- بچانا
- خطرے سے بچانا
- خرابی، چوٹ، نقصان یا بربادی سے محفوظ رکھنا
- ضرر نارسیده یا مامون رکھنا
- نگہداشت کرنا
- حفاظت کرنا
- ہارنے سے بچانا، جیسے کسی کھیل یا مقابلے میں
- مستقبل میں استعمال کے لیے علیحدہ کرنا
- مختص کرنا یا رکھ چھوڑنا
- پیسه، سامان یا وقت خرچ، استعمال یا ضائع کرنے سے باز رہنا
- احتیاط سے استعمال کرنا تاکہ گھسائی اور تکان کم ہو
- وقوع پذیری سے روکنا
- کی ضرورت کو کم کرنا
- (الہیات) گناہ کی گرفت اور نتائج سے نجات دلانا
- (کھیل) گیند (برف ہاکی کی گیند) کو اپنے گول سے گزرنے نہ دینا
Related searched words
sivaa.ii
(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو
saavii
بازوؤن کی ورزش کا ایک آلہ جو بہت وزنی ہوتا ہے، اس کی بہت سی قِسمیں بنائی ہیں ساوی ، آبی ، آتشی جھولہ ، ککونی وغیرہ صرف صفائی سے پھرانا اور چکّر پابندھ کر اس کا ہاتھ نِکالنا وبی اس کے فن کا کمال ہے
siva
ہندوانی دیوتا، شوشنکر، تولید و تناسل اور فنا سے متعلق، بعض کے نزدیک مہادیو، بعض عقیدے میں ہندوانی تثلیت میں شامل۔ [س: لفظاً با بر کت].
saveqiyyah
(طِب) ایک شربت جو چاول، گیہوں یا جوار اور جو یا پِھر سُوکھی روٹی کو کُوٹ کر پانی میں پکا کر گاڑھا کر لیتے ہیں۔ اس میں انار کا رس یا شہد یا مویز یا شِیرہ، کھان٘ڈ مِلا کر، خوشبو کے لیے دارچینی جوتری بھی شامل کرتے ہیں۔ گرمی میں دو دن، جاڑے میں تین دن تک دُھوپ میں رکھ کر ادویات کے طور پر استعمال کرتے ہیں
saveraa ho jaanaa
دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (save)
save
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone