تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sell" کے متعقلہ نتائج
sell کے لیے اردو الفاظ
sell کے اردو معانی
- بیچنا
- بیچ دینا
- فروخت کرنا
- خریدار کو رقم یا کسی اور شے کے معاوضے میں قبضے، ملکیت، استحقاق یا خدمت کے لیے دے دینا
- سودا کرنا
- حصص یا کسی جنس کی فروخت کا کاروبار کرنا
- کسی ایسی شے کی قیمت یا معاوضہ وصول کرنا، نفع کمانا یا فائدہ اٹھانا جو ایسے استعمال کے لیے نامناسب ہو جیسے کوئی دوست یا کسی کی نیک نامی
- قیمت یا کوئی فائدہ حاصل کرنے کی خاطر کسی مقصد سے بے وفائی کرنا
- حریف کے مقابلے میں کسی قیمت پر دست بردار ہو جانا یا قربانی دینا جیسے کسی کی زندگی یا عزت کی
- (بول چال) فروش کاری کے طور پر کسی شخص یا گروہ سے قبول، منظور پسند یا خریداری کروا لینا ، ایسی صورت میں اس کے ساتھ to آتا ہے
- فروش کاری کے طور پر کسی شے کو قبول، منظور، پسند یا خریداری کرا لینا
- (عوامی) دھوکا دینا
- جل دینا
- چکما دینا
sell के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बेचना
- बीच देना
- फ़रोख़त करना
- ख़रीदार को रक़म या किसी और शैय के मुआवज़े में क़बज़े, मिल्कियत, इस्तिहक़ाक़ या ख़िदमत के लिए दे देना
- सौदा करना
- हिसस या किसी जिन्स की फ़रोख़त का कारोबार करना
- किसी ऐसी शैय की क़ीमत या मुआवज़ा वसूल करना, नफ़ा कमाना या फ़ायदा उठाना जो ऐसे इस्तिमाल के लिए नामुनासिब हो जैसे कोई दोस्त या किसी की नेकनामी
- क़ीमत या कोई फ़ायदा हासिल करने की ख़ातिर किसी मक़सद से बेवफ़ाई करना
- हरीफ़ के मुक़ाबले में किसी क़ीमत पर दस्तबरदार हो जाना या क़ुर्बानी देना जैसे किसी की ज़िंदगी या इज़्ज़त की
- (बोल चाल) फ़रोश कारी के तौर पर किसी शख़्स या गिरोह से क़बूल, मंज़ूर पसंद या ख़रीदारी करवा लेना , ऐसी सूरत में इस के साथ to आता है
- फ़रोश कारी के तौर पर किसी शैय को क़बूल, मंज़ूर, पसंद या ख़रीदारी करा लेना
- (अवामी) धोका देना
- जल देना
- चकमा देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sell-off
(اکثر بعدہ ، of) سرکاری، کاروبار، کار خانے حصص وغیرہ کی فروخت، نجی ملکیت میں دینا، نج کاری۔.
shall
:shall اور will کی بابت خاصی الجھن پائی جا تی ہے۔ فصیح معیاری انگریزی کا اصول ہے کہ مستقبل کی با بت shall متکلم( I یا we ) کے لیے بولا جائے گا اور will حاضرو غائب کے لیے (یعنیyou, he, she, it, they ) م:I shall be late میں دیر سے آئوں گا؛She will not be there وہ وہاں نہیں ہو گی ۔ غیر رسمی گفتگومیں I will اور we will اکثر مستقبل کے لیے بولے جاتے ہیں۔ م: we will try to help ہم مدد کی کوشش کر ینگے،مگر بعض کو اس میں کلام ہے۔ اس کے بر عکس shall پُر تپاک گفتگو میں مقابل سے سوال کرتے وقت بولا جاتا ہے( دیکھیے معنی ۴ ) اور یہ سب کو قبول ہے، مضبوط ارادہ ظاہر کرنے کے لیے ،متکلم کے لیےwill اور حکم کے طور پر حاضر یا غائب کے لیے shall ۔ م :I will not tolerate this میں یہ گوارا نہیں کروں گا؛you shall go to school تم کو اسکول جانا ہو گا؛ Competitors shall arrive by 8 a.m. مقابلہ کرنے والے ۸ بجے تک آجائنیگے۔مگر عام طور پر shall بھی متکلم پر زور دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے (م:I shall have a new car مجھے ایک نئی گاڑی لینی ہے) اور will مخاطب کے لیے( م:you will go to bed early تم جلد سونے کے لیے لیٹو گے) یہ استعمال اب عام طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔.
shell game
بول چال: شمالی امریکا (خصوصاً اس جملے میں play a shell game) چکرانے کا کھیل؛ دھوکے بازی۔.
شَلَل
جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.
صَلِّ عَلےٰ
صلّ علیٰ محمدؐ کا مخفف یعنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج ؛ سبحان اللہ ، واہ واہ کیا کہنا کی جگہ مستعمل ، مسلمان جب کوئی خوبصورت چیز دیکھیں یا خوشبو سونگھیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں.
صَلِّ علیٰ پَڑھْنا
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).
shell program
کمپیوٹر: وہ پروگرام یا نظام العمل جو استعمال کنندہ اور طریقہ زیر عمل کے درمیان سطح مشترک فراہم کرتا ہے۔.
صَلّٰی اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم
خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.
صَلّٰے اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم
خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.
صَلِّ عَلیٰ
صلّ علیٰ محمدؐ کا مخفف یعنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج ؛ سبحان اللہ ، واہ واہ کیا کہنا کی جگہ مستعمل ، مسلمان جب کوئی خوبصورت چیز دیکھیں یا خوشبو سونگھیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sell)
sell
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔