تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shoe" کے متعقلہ نتائج
shoe کے لیے اردو الفاظ
shoe کے اردو معانی
- جوتا
- جوتی
- نعل (کھری) کفش
- نعلین
- جفت
- پاپوش
- انسانی پاؤں کی بالعموم چرمی پوشش جس کا تلا بھاری اور اوپری حصہ ہلکا ہوتا ہے اور جو بوٹ کے برعکس ٹخنے کے برابر یا اس سے کچھ نیچے ہوتی ہے
- گھوڑے یا دوسرے مویشی کے گھروں میں لگا ہوا نعل یا اس قسم کی کوئی اور شے
- جوتے سے ملتی جلتی یا اسی نوعیت یا استعمال کی کوئی چیز
- پہیے کا کتا (جو اسے چلنے، گھومنے سے روک دیتا ہے)
- پہیے کی روک
- کسی چھڑی، عصا و غیرہ پر چڑھی ہوئی شام جو اس کی نچلی نوک کی حفاظت کرتی ہو
- برف گاڑی کے نیچے لگی ہوئی لوہے کی پتری
- وہ کھسکنی پلیٹ یا پتری جس کے ذریعے برقی کار یا انجمن برقی رو حاصل کرتا ہے
shoe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जूता
- जूती
- नाल (खरी) कफ़श
- नालैन
- जुफ्त
- पापोश
- इंसानी पांव की बिलउमूम चरमी पोशिश जिस का तिला भारी और ऊपरी हिस्सा हल्का होता है और जो बूट के बरअक्स टख़ने के बराबर या इस से कुछ नीचे होती है
- घोड़े या दूसरे मवेशी के घरों में लगा हुआ नाल या इस किस्म की कोई और शैय
- जूते से मिलती जलती या उसी नौईयत या इस्तिमाल की कोई चीज़
- पहीए का कुत्ता (जो उसे चलने, घूमने से रोक देता है
- पहीए की रोक
- किसी छड़ी, असा-ओ-गेरा पर चढ़ी हुई शाम जो उस की निचली नोक की हिफ़ाज़त करती हो
- बर्फ़ गाड़ी के नीचे लगी हुई लोहे की पुत्री
- वो खिसकनी प्लेट या पुत्री जिस के ज़रीये बर्क़ी कार या अंजुमन बर्क़ी रो हासिल करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَہی
سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shoe)
shoe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔