تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soldier" کے متعقلہ نتائج
soldier کے لیے اردو الفاظ
soldier کے اردو معانی
- سپاہی، لشکری
- فوجی فوج میں تنخواہ دار ملازم
- فوج میں بھرتی ہو کر عسکری خدمات انجام دینے والا (بمقابلہ کمیشن پانے والے افسروں کے)
- عسکری مہارت اور تجربے کا مالک
- کسی مقصد کی خاطر جد و جہد کرنے والا
- (حشریات) کا رُکن چیونٹیوں یا دیمکوں میں سے کوئی جن کے سر بڑے بڑے ہوتے ہیں اور جبڑے دفاعی حوالے سے بہت مضبوط ہوتے ہیں
soldier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सिपाही, लश्करी
- फ़ौजी फ़ौज में तनख़वाहदार मुलाज़िम
- फ़ौज में भर्ती हो कर अस्करी ख़िदमात अंजाम देने वाला (बमुक़ाबला कमीशन पाने वाले अफ़िसरों के
- अस्करी महारत और तजुर्बे का मालिक
- किसी मक़सद की ख़ातिर जद-ओ-जहद करने वाला
- (हशरयात) का रुकन चियूंटियों या दीमकों में से कोई जिन के सर बड़े बड़े होते हैं और जबड़े दिफ़ाई हवाले से बहुत मज़बूत होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِلے دار
(پارچہ بافی) ریشمیں حاشیے اور پلو کی ساڑھی جو ساڑھی کے اصل رنگ سے مختلف رنگ کے ہوتے ہیں . متبرک ریشمیں کپڑا ، ہر قسم کا ریشم .
unknown soldier
نا معلوم سپاہی، کسی ملک کی مسلح افواج کا ایسا نمائندہ رکن جو جنگ میں کام آیا ہو، جس کی شناخت نہ ہو سکی ہو اور جسے کسی قومی یادگار میں خصوصی اعزاز سے دفنایا گیا ہو۔.
water soldier
جل سپاہی،خاندانfrogbit کا ایک یورپی آبی پودا، اس کی پتّیاں سخت او ر تیغ نما ہوتی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (soldier)
soldier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔