تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spine" کے متعقلہ نتائج
spine کے لیے اردو الفاظ
spine کے اردو معانی
- ریڑھ
- شوکہ
- ریڑھ والے جانداروں کی پیٹھ کی ہڈی جو اُن کے جسم کو سہارا دیے ہوتی ہے
- کوئی بے لچک نوکیلی سی جسم حیوانی پر نکلی ہوئی شے، جیسے خار پُشت کے تکلے یا مچھلی کے پر
- لکڑی میں سخت اور نوکدار حصہ جیسے کسی پودے یا درخت پر
- سُول یا کانٹا
- قلہ کوہ
- پہاڑی سلسلہ یا پہاڑیوں کی لمبی، مگر کم چوڑی برآمد یا بڑھوتری
- (مجازاً) مستقل مزاجی، ارادے کی پختگی، کردار کی توانائی
- (جلد بندی) پُشتی (جہاں عموماً کتاب اور مصنف کا نام لکھا ہوتا ہے)
- پشتہ
spine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रीढ़
- शिविका
- रीढ़ वाले जानदारों की पीठ की हड्डी जो उन के जिस्म को सहारा दिए होती है
- कोई बे लचक नोकीली सी जिस्म हैवानी पर निकली हुई शैय, जैसे ख़ार पुशत के तकले या मछली के पर
- लक्कड़ी में सख़्त और नोकदार हिस्सा जैसे किसी पौदे या दरख़्त पर
- सूओल या कांटा
- क़ुल्ला-ए-कोह
- पहाड़ी सिलसिला या पहाड़ीयों की लंबी, मगर कम चौड़ी बरामद या बढ़ोतरी
- (मजाज़न) मुस्तक़िल मिज़ाजी, इरादे की पुख़्तगी, किरदार की तवानाई
- (जल्द बंदी) पुशती (जहां उमूमन किताब और मुसन्निफ़ का नाम लिखा होता है
- पुश्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spinel
یاقوت ، لال، کرکند کی قسم کا نگینہ جو مختلف رنگوں میں ہوتا ہے ، اس کی ساخت میں بیشتر میگنیشیم اور ایلو مینیم آ کسائڈ شامل ہوتے ہیں۔.
spina bifida
شوکۂ مشقوقہ، ریڑھ کی ہڈی کا ایک موروثی مرض جس میں ریڑھ کا ایک حصّہ اور اس کی جھلّیاں یا سحایا (meninges ) منکوں میں فصل کے سبب کھل جاتے ہیں۔.
اِسْپینی مَکّھی
ایک قسم کی آبلہ انگیز مکھی جسے خشک کر کے دواءً استعمال کرتے ہیں ، ہسپانوی مکھی ، (انگریزی) اسپینش فلائی (Spanish Fly) .
spanish moss
امریکی مدارینی علاقے کا ایک طفیلی پودا جو درختوں پر روپہلی زنجیرے کی شکل میں اُگتا ہے۔.
spanish armada
تواریخ: اسپینی جنگی جہازوں کا بیڑا جو انگلستان پر حملہ کرنے کے لیے ۱۵۸۸ء میں بھیجا گیا تھا ، مگر پسپا ہوا۔.
spanish main
تواریخ: جنوبی امریکا کا شمال مغربی ساحل، اور ینو کو دریا اور پانامہ کے درمیان ، بحیرۂ کیریبین کے بعض حصّوں سے متصل۔.
spanish america
اسپینی امریکا، امریکا کے وہ علاقے جہاں اسپین کے لوگ سب سے پہلے آبا د ہوئے بشمول وسطی امریکا، جنوبی امریکا نیز جزائر غرب الہند کے بعض علاقے ۔.
spanish mackerel
اسقمری کی ہم اصل، بحر اوقیانوس کی کوئی بڑی مچھلی، خصوصاً Scomberomorphus maculatus.
spinifex
آسٹر یلیا کی ایک گھاس جو جنس Spinifex سی تعلق رکھتی ہے اس کے پتّے مو ٹے، سخت اور خاردار ہو تے ہیں۔.
سَپْنے میں راجَہ بَھئے، دِن کو وہی اَحْوال
رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں
سَپْنے میں راجا بَھئے، دِن کو وَہی اَحْوال
رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں
سَپْنےمیں راجا ہے، دِن کو وہی اَحْوال
رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں
سَپْنے میں راجہ ہے دِن کو وَہی اَحوال
غربت میں بھی اعلی خیالات ہیں، رہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spine)
spine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔