تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sprig" کے متعقلہ نتائج
sprig کے لیے اردو الفاظ
sprig کے اردو معانی
اسم، فعل
- شاخ
- ٹہنی
- ڈالی
- اس قسم کی شکل والا زیور یا کسی درخت کی کوئی چھوٹی سی شاخ جس پر پتے، پھول اور پھل لگے ہوتے ہوں
- سجاوٹ کی کوئی شے
- (مجازاً) کسی خاندان یا طبقے کا رکن
- کوئی نوخیز یا نوجوان
- بے سری میخ جس کا اوپر کا سرا مڑا ہوا ہو تاکہ شیشے کو فریم میں سنبھالے رکھے
sprig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- शाख़
- टहनी
- डाली
- इस किस्म की शक्ल वाला ज़ेवर या किसी दरख़्त की कोई छोटी सी शाख़ जिस पर पत्ते, फूल और फल लगे होते हूँ
- सजावट की कोई शैय
- (मजाज़न) किसी ख़ानदान या तबक़े का रुकन
- कोई नौख़ेज़ या नौजवान
- बेसुरी मेख़ जिस का ऊपर का सिरा मुड़ा हुआ हो ताकि शीशे को फ्रे़म में सँभाले रखे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spurge
جنس Euphorbia ( فر بیون ) کا کوئی پودا جس میں سے ایک چر پرا دودھیا مادّہ رستا ہے جس کا جّلاب دیا جاتا ہے ۔.
superego
نفسیات: نفس انسانی کا وہ حصّہ جو ضمیر کے طور پر عمل کرتا او ر سماجی قواعد کا پاس رکھتا ہے، فوق ایغو، انائے فائق۔.
spirogyra
جنس Spirogyra کی میٹھے پا نی میں اگنے والی ریشہ دار کائی جس کے خلیوں میں کلو رو فل کی پر پیچ ڈور یا ں ہو تی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sprig)
sprig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔