تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tierce" کے متعقلہ نتائج
tierce کے لیے اردو الفاظ
tierce کے اردو معانی
اسم
- مقدار ناپنے کا پرانا پیمانہ جو شراب کے پیپے کے ایک تہائی یا 42 گیلن کے برابر ہوتا ہے
- پیپا یا برتن جس میں اتنی مقدار سما سکے
- (تیغ بازی) تیغ بازی کے آٹھ داؤں میں تیسرا داؤ
- (تاش) ایک ہی رنگ کے تین مسلسل پتوں کا جوڑ
- (کلیسیات) گرجا کے اوقات کا تیسرا گھنٹہ (نو بجے دن)، نو بجے دن کی عبادت
tierce के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिक़दार नापने का पुराना पैमाना जो शराब के पेपे के एक तिहाई या 42 गैलन के बराबर होता है
- पीपा या बर्तन जिस में इतनी मिक़दार समा सके
- (तेग़ बाज़ी) तेग़ बाज़ी के आठ दाओं में तीसरा दाओ
- (ताश) एक ही रंग के तीन मुसलसल पत्तों का जोड़
- (कलीसयात) गिरजा के औक़ात का तीसरा घंटा (नौ बजे दिन), नौ बजे दिन की इबादत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tierce)
tierce
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔