تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ton" کے متعقلہ نتائج
ton کے لیے اردو الفاظ
ton کے اردو معانی
- ٹن
- تولنے کا پیمانہ یا وزن جو امریکا میں دو ہزار پونڈ کا ہوتا ہے جسے چھوٹا ٹن (short ton) کہتے ہیں اور برطانیہ میں 2240 پونڈ کا جسے بڑا ٹن (long ton) کہتے ہیں
- جہاز کے وزن سے ہٹائے جانے والے پانی کا پیمانہ جو 35 مکعب فٹ فی ٹن ہوتا ہے
- جہازوں کی اندرونی وسعت ناپنے کا پیمانہ جس کی اکائی مکعب فٹ ہے، اسے رجسٹر ٹن کہتے ہیں
- کرایہ ادا کرنے کے لیے حجم ناپنے کی اکائی جس کا وزن تو ایک ٹن ہوتا ہے لیکن پیمایش میں سامان کی نوعیت تے اس کا ناپ مختلف ہو جاتا ہے، اس کو فریٹ ٹن کہتے ہیں
- حجم کی اکائی جو مال برداری بذریعہ جہاز میں استعمال ہوتی ہے، یہ عموماً 40 مکعب فٹ کی ہوتی ہے، اسے شپنگ ٹن کہتے ہیں
- میٹرک نظام میں وزن کا پیمانہ جو ایک ہزار کلوگرام یا 2204.6 پونڈ کا ہوتا ہے، جسے میٹرک ٹن کہتے ہیں
- (اکثر جمع) (بول چال) بہت بڑی تعداد یا مقدار
- بکثرت
- وافر
- لاٹ
ton के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- टन
- तौलने का पैमाना या वज़न जो अमरीका में दो हज़ार पौंड का होता है जिसे छोटा टन (short ton) कहते हैं और बर्तानिया में 2240 पौंड का जिसे बड़ा टन (long ton) कहते हैं
- जहाज़ के वज़न से हटाए जाने वाले पानी का पैमाना जो 35 मकाब फ़ुट फ़ी टन होता है
- जहाज़ों की अंदरूनी वुसअत नापने का पैमाना जिस की इकाई मकाब फ़ुट है, उसे रजिस्टर टन कहते हैं
- किराया अदा करने के लिए हुजम नापने की इकाई जिस का वज़न तो एक टन होता है लेकिन पैमा यश में सामान की नौईयततय इस का नाप मुख़्तलिफ़ हो जाता है, इस को फ्रेट टन कहते हैं
- हुजम की इकाई जो माल बर्दारी बज़रीया जहाज़ में इस्तिमाल होती है, ये उमूमन 40 मकाब फ़ुट की होती है, उसे शिपिंग टन कहते हैं
- मैट्रिक निज़ाम में वज़न का पैमाना जो एक हज़ार किलोग्राम या 2204.6 पौंड का होता है, जिसे मैट्रिक टन कहते हैं
- (अक्सर जमा) (बोल चाल) बहुत बड़ी तादाद या मिक़दार
- बकसरत
- वाफ़र
- लॉट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹونی
بڑے درختوں کے تنوں کو کھو کھلا کرکے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانی اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے اب یہ تختوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر عموماً ایک بادبان ہوتا ہے
تَون
بھگوڑے جانور کے پیر میں ڈالنے کی رسی جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکے، اسکیل، پیکڑا، ٹائچ، چھان (چھن) ، دون.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ton)
ton
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔