تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"turret" کے متعقلہ نتائج
turret کے لیے اردو الفاظ
turret کے اردو معانی
اسم
- منارچہ
- چھوٹا برج
- مینار، جو عموماً ایک بڑی عمارت کا حصہ ہو
- عمارت کے ایک زاویے پر بنا ہوا چھوٹا سا برج جو اکثر زمین کے اوپر کچھ فاصلے سے شروع ہوتا ہے
- کنگورہ
- کلس
- برجی
- گمٹی
- (مشین) خراد یا ایسی ہی مشین سے جڑا ہوا حصہ جس پر بہت سے اوزار لگے ہوتے ہیں، جسے گھما کر اپنے مطلب کا اوزار اس میں سے استعمال کیا جا سکتا ہے، اسے turrethead بھی کہتے ہیں
- (بحریہ، عسکری) برج گرداں
- برج نما بھاری اسلحہ بردار ڈھانچا جو عام طور پر عموداً گرداں رہتا ہے اور اس میں داغنے کے لیے توپیں ہر وقت تیار ہوتی ہیں
- دمدمہ
- پہیوں والا بلند ڈھانچا جو پہلے قلعہ بندی یا دیواروں کو توڑنے یا ان پر چڑھنے کے کام آتا تھا
turret के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मन्नार चह
- छोटा बुरज
- मीनार, जो उमूमन एक बड़ी इमारत का हिस्सा हो
- इमारत के एक ज़ावीए पर बना हुआ छोटा सा बुरज जो अक्सर ज़मीन के ऊपर कुछ फ़ासले से शुरू होता है
- कंगूरा
- किलस
- बुर्जी
- गुमटी
- (मशीन) ख़र्राद या ऐसी ही मशीन से जुड़ा हुआ हिस्सा जिस पर बहुत से औज़ार लगे होते हैं, जिसे घुमा कर अपने मतलब का औज़ार इस में से इस्तिमाल किया जा सकता है, उसे turrethead भी कहते हैं
- (बहरीया, अस्करी) बुरज गर्दां
- बुरज नुमा भारी असलाह बर्दार ढांचा जो आम तौर पर अमूदन गर्दां रहता है और इस में दाग़ने के लिए तोपें हरवक़त तैय्यार होती हैं
- दमदमा
- पहीयों वाला बुलंद ढांचा जो पहले क़िला बंदी या दीवारों को तोड़ने या उन पर चढ़ने के काम आता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (turret)
turret
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔