تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرائے" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرائے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بَرائے کے اردو معانی
فعل متعلق
- لیے، واسطے، بابت، خاطر، کو
- وسیلے سے، برکت سے، طفیل میں، صدقے میں
شعر
یہ مے کدہ ہے کہ مسجد یہ آب ہے کہ شراب
کوئی بھی ظرف برائے وضو نہیں باقی
Urdu meaning of baraa.e
- Roman
- Urdu
- li.e, vaaste, baabat, Khaatir, ko
- vasiile se, barkat se, tufail men, sadqe me.n
English meaning of baraa.e
بَرائے کے مرکب الفاظ
بَرائے کے قافیہ الفاظ
بَرائے سے متعلق دلچسپ معلومات
برائے ’’برائے‘‘(اول مفتوح) اردوفارسی کا مستقل لفظ ہے، لیکن یہ تنہا کبھی نہیں آتا۔ فارسی میں اس کے معنی ہیں، ’’واسطے، لئے‘‘۔ اردو میں بھی یہی معنی ہیں، اوراردو میں بھی یہ تنہا کبھی نہیں آتا۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ فارسی میں اس کا املا مع ہمزہ تھا یا بدون ہمزہ، کیونکہ پرانے لغات میں یہ لفظ درج نہیں۔ اوراگر ہوتا بھی تو املا کی تحقیق ہوجانا ضروری نہ تھا، کیونکہ ممکن ہے کاتب نےغلطی کردی ہو۔ بہرحال، ’’فرہنگ آنند راج‘‘ مطبوعہ ایران میں اس کا املا ’’برای‘‘یعنی بدون ہمزہ لکھا ہوا ہے۔ حیم کی فارسی انگریزی ڈکشنری میں بھی یہی املا ہے۔ اردو میں شیکسپیئر، ’’آصفیہ‘‘، ’’نور‘‘، اور ترقی اردو بورڈ کراچی کی ’’ارود لغت‘‘، ان سب میں مع ہمزہ (یعنی’’برائے‘‘) درج ہے۔ پلیٹس میں بدون ہمزہ (یعنی ’’برای‘‘) لکھا ہوا ہے۔ موجوددہ زمانے میں’’برائے‘‘ بدون ہمزہ لکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے، لیکن مع ہمزہ (’’برائے‘‘) بھی بالکل درست ہے۔ دیکھئے‘‘، ’’براہ کرم‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَدَب بَرائے اَدَب
یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد کلام میں محاسن لفظی ومعنوی پیدا کرکے لطف اندوزہونا ہے اور ادب بجائے خود اپنا مقصود ہے، جس سے ذہن کا شعور نشو ونما پاتا ہے
اَدَب بَرائے زِنْدَگی
یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد زندگی کی عکاسی اور ہرشعبۂ زندگی کے سماجی تقاضوں کے مطابق بحث کرنا ہے، انگریزی نقاد میتیھو آرنلڈ سے منسوب ادب کا افادی نظریہ
چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل
آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .
میرا تھا سو تیرا ہُوا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے
ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Jitne tazie-dar hain shadde aur alam utha kar baithak-khane talak shewan (mourning) karte hue le jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fareb
फ़रेब
.فَریب
cheating, fraud, deceit, deception
[ Mulzim police ko fareb de kar farar ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashbiih
तश्बीह
.تَشْبِیہ
simile, comparison, likening
[ Khubsurat khwatin ko chand se tashbih di jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalb
क़ल्ब
.قَلْب
the heart
[ blood pressure ek tarah ka maraz-e-qalb hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way out, solution
[ Mas'alon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haadisa
हादिसा
.حادِثَہ
accident, mishap, disaster, misfortune
[ Police ne hadisa ke zimmadar driver ko giraftar kar liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarikiin
तारिकीन
.تارِکِین
sacrificing (persons) sacrificers
[ Africa se farar hone wale tarikin-e-watan mein doctor bhi shamil hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
itmiinaan
इत्मीनान
.اِطْمِینان
confidence, reliance, trust
[ Mushkil halat se ghabrane ki zarurat nahin bas dil mein itminan hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ujlat
'उजलत
.عُجْلَت
haste, hurry, speedy
[ Mumbai ki sadkon par khade ho jaiye yun malum hoga ki har shakhs dauda ja raha hai aur badi ujlat mein hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraavaanii
फ़रावानी
.فَراوانی
plenty, abundance
[ Kisanon ke paas anaj ki faravani hone par bhi unhen muqavvi ghiza nasib nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بَرائے)
بَرائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔