تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوپ" کے متعقلہ نتائج

چوپ

خواہش، آرزو، تمنا، امید، جوش و خروش اور جذبے سے پُر خواہش یا ہوس

چُوپ

رک : چُپ ، خاموش .

چوپ مَنگْنا

آروز کرنا ، خواہش کرنا .

چُوپ کَر رَہنا

خاموش ہوجانا .

چوپْری

طرار .

چوپَر

تیوری

چُوپ کے

چُپکے .

چوپ داری

رک : چوب داری .

چَوپَلّی

(موسیقی) لے کی اون٘چی اٹھان ، پوری لے .

چَوپَٹّی

چوطرفہ

چُوپ غائِب

خدا کی یاد میں غرق (رہنا) .

چَوپَہْلا

चौपाल (डोला)

چَوپَٹ ہونا

درہم برہم ہوجانا ، تباہ ہوجانا .

چَوپان پیشَہ

چوپانی کرنے والا ، جس کا پیشہ گلہ بانی ہو .

چَوپَٹ ہو جانا

فراموش ہوجانا، ذہن سے اتر جانا

چَوپایا ہو گَیا

بیاہ ہوگیا

چُوپی

خاموشی

چَوپَڑ کی نَہَر

چاروں سمت کی نہریں جو مرکز پر آکر ملیں یا مرکزی منب٘ع سے نکل کر چاروں طرف جائیں ؛ وہ نہر جس میں مر بع یا چوکور اینٹیس یا پتھر کی سلیاں لگی ہوں .

چَوپَٹ

بیوقوف، بے عقل، کورا، جاہل مطلق انسان

چَوپَر

چوپڑ

چوپانا

رک : چُھپانا .

چوپانی

چوبان کا کام یا پیشہ، گلہ بانی

چُوپْنی

(مرغ بازی) سر کا گھومنا چکر ، گھمیر .

چَوپْنا

(کاشت کاری) چمن کی کیاریوں یا کھیت کو پانی سےسیراب کرنا، بھر دینا، ڈول یا ڈوری سے نہر کا پانی اچھال کر اون٘چی زمین پر پہن٘چانا

چَوپَرا

چار برت والا، چار حصوں والا

چَوپال

گاؤں میں وہ جگہ جہاں عام طور پر گاؤں والے جمع ہوکر اپنے مسائل طے کرتے ہیں

چَوپَڑ باز

چوسر کھیلنے والا ، چوہڑ کا شوقین .

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چَوپالی

فرشی این٘ٹ ، انگ : Flattile .

چَوپاری

چو طرفہ، ہر طرف، چہار سمت

چَوپان

چرواہا، گڈریا

چَوپار

رک : چوہال .

چَوپان گَری

گلہ بانی ، نگہبانی .

چَو پَدا

چار مسرعوں والا، چار مصرعوں کی نظم یا صنف سخن اور اس کا وزن و بحر

چُوپِیچ

یوں ہی ، بلاارادہ .

چَوپَٹ کَرْنا

خراب کرنا، بگاڑنا

چَوپَڑ بازی

چوپڑ باز (رک) کا کام یا شغل ، چوسر کھیلنے کا مشغلہ ؛ (مرغ بازی) مرغ لڑانے کی ایک شرط ہوتی ہے جس میں ہار پر چار مرغ دینے قبول کیے جاتے ہیں .

چَو پَہَل

چارکونے دار، چہار پہلو، مربع، چوکور

چَو پھیر

چوپھر

چَوپَتِیا

ایک گھاس، جس کے پتے چار کونوں والے ہوتے ہیں

چَو پَن

پچاس اور چار کا مجموعا ، رک : چَوَّن.

چَو پَھلا

چار پھل کا (چاقو یا کوئی دوسرا آلہ)

چَو پَتھ

چوراہا، چار سڑکوں کے ملنے کی جگہ

چَوپاں

चौपान' का लघु., दे. 'चौपान'।

چُوپْڑی

رک : چُھڑی

چَوپَئی

رک : چوپائی .

چَوپْڑی کَھَرنْجا

چھوٹے مربعوں کی شکل میں بنا ہوا این٘ٹ کا فرش

چَوپْڑی کا فَرْش

چھوٹے مربعوں کی شکل میں ہنا ہوا این٘ٹ کا فرش .

چَوپَڑ کا چَوک

رک : چوپڑ کا بازار .

چَوپَٹ کَرْدینا

ویران کردینا، برباد کردینا

چُوپی کی چُوپی

یوں ہی ، بلاارادہ

چَوپڑَا

مربع زمین ، مربع زمین جو کوٹھے ک دو چار زینوں کے بعد بنا دیتے ہیں

چَوپْڑی

چُھڑی

چَوپائی

ہندی شاعری کی ایک صنف یا چھند، چار مصرعوں کی ہندی نظم

چَوپَڑ کا جِھلَنگا

چارپائی کا پان یا ستلی کا بنا ہوا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں.

چَوپَڑ کا بازار

چورخا یا چوطرفہ بازار وہ چار ملے ہوئے بازار جو مشکل چلیا واقع ہوں ، چار سو کا بازار ، چوک بازار .

چَو پَہْرَہ

चार पहर का। चार पहर-संबंधी।

چَو پَہِیہ

ایک قسم کی گاڑی جس کے چار پہیے ہوتے ہیں، فٹن، وکٹوریہ

چَو پَہِیَہ

ایک قسم کی گاڑی کے چار پہیے ہوتے ہیں ، فٹن ، وکٹوریہ .

چَو پاس

ہر طرف سے ، چاروں طرف سے ، ارد گرد

اردو، انگلش اور ہندی میں چوپ کے معانیدیکھیے

چوپ

chopचोप

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چوپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خواہش، آرزو، تمنا، امید، جوش و خروش اور جذبے سے پُر خواہش یا ہوس
  • دکھاوے کو، جھوٹ موٹ

English meaning of chop

Noun, Masculine

चोप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इच्छा, आशा, ख्वाहिश, उम्मीद, उत्साह और उमंग से भरी हुई कामना या वासना, उत्साह या उमंग बढ़ाने वाला काम, चीज या बात
  • दिखावे को, झूट-मूट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوپ

خواہش، آرزو، تمنا، امید، جوش و خروش اور جذبے سے پُر خواہش یا ہوس

چُوپ

رک : چُپ ، خاموش .

چوپ مَنگْنا

آروز کرنا ، خواہش کرنا .

چُوپ کَر رَہنا

خاموش ہوجانا .

چوپْری

طرار .

چوپَر

تیوری

چُوپ کے

چُپکے .

چوپ داری

رک : چوب داری .

چَوپَلّی

(موسیقی) لے کی اون٘چی اٹھان ، پوری لے .

چَوپَٹّی

چوطرفہ

چُوپ غائِب

خدا کی یاد میں غرق (رہنا) .

چَوپَہْلا

चौपाल (डोला)

چَوپَٹ ہونا

درہم برہم ہوجانا ، تباہ ہوجانا .

چَوپان پیشَہ

چوپانی کرنے والا ، جس کا پیشہ گلہ بانی ہو .

چَوپَٹ ہو جانا

فراموش ہوجانا، ذہن سے اتر جانا

چَوپایا ہو گَیا

بیاہ ہوگیا

چُوپی

خاموشی

چَوپَڑ کی نَہَر

چاروں سمت کی نہریں جو مرکز پر آکر ملیں یا مرکزی منب٘ع سے نکل کر چاروں طرف جائیں ؛ وہ نہر جس میں مر بع یا چوکور اینٹیس یا پتھر کی سلیاں لگی ہوں .

چَوپَٹ

بیوقوف، بے عقل، کورا، جاہل مطلق انسان

چَوپَر

چوپڑ

چوپانا

رک : چُھپانا .

چوپانی

چوبان کا کام یا پیشہ، گلہ بانی

چُوپْنی

(مرغ بازی) سر کا گھومنا چکر ، گھمیر .

چَوپْنا

(کاشت کاری) چمن کی کیاریوں یا کھیت کو پانی سےسیراب کرنا، بھر دینا، ڈول یا ڈوری سے نہر کا پانی اچھال کر اون٘چی زمین پر پہن٘چانا

چَوپَرا

چار برت والا، چار حصوں والا

چَوپال

گاؤں میں وہ جگہ جہاں عام طور پر گاؤں والے جمع ہوکر اپنے مسائل طے کرتے ہیں

چَوپَڑ باز

چوسر کھیلنے والا ، چوہڑ کا شوقین .

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چَوپالی

فرشی این٘ٹ ، انگ : Flattile .

چَوپاری

چو طرفہ، ہر طرف، چہار سمت

چَوپان

چرواہا، گڈریا

چَوپار

رک : چوہال .

چَوپان گَری

گلہ بانی ، نگہبانی .

چَو پَدا

چار مسرعوں والا، چار مصرعوں کی نظم یا صنف سخن اور اس کا وزن و بحر

چُوپِیچ

یوں ہی ، بلاارادہ .

چَوپَٹ کَرْنا

خراب کرنا، بگاڑنا

چَوپَڑ بازی

چوپڑ باز (رک) کا کام یا شغل ، چوسر کھیلنے کا مشغلہ ؛ (مرغ بازی) مرغ لڑانے کی ایک شرط ہوتی ہے جس میں ہار پر چار مرغ دینے قبول کیے جاتے ہیں .

چَو پَہَل

چارکونے دار، چہار پہلو، مربع، چوکور

چَو پھیر

چوپھر

چَوپَتِیا

ایک گھاس، جس کے پتے چار کونوں والے ہوتے ہیں

چَو پَن

پچاس اور چار کا مجموعا ، رک : چَوَّن.

چَو پَھلا

چار پھل کا (چاقو یا کوئی دوسرا آلہ)

چَو پَتھ

چوراہا، چار سڑکوں کے ملنے کی جگہ

چَوپاں

चौपान' का लघु., दे. 'चौपान'।

چُوپْڑی

رک : چُھڑی

چَوپَئی

رک : چوپائی .

چَوپْڑی کَھَرنْجا

چھوٹے مربعوں کی شکل میں بنا ہوا این٘ٹ کا فرش

چَوپْڑی کا فَرْش

چھوٹے مربعوں کی شکل میں ہنا ہوا این٘ٹ کا فرش .

چَوپَڑ کا چَوک

رک : چوپڑ کا بازار .

چَوپَٹ کَرْدینا

ویران کردینا، برباد کردینا

چُوپی کی چُوپی

یوں ہی ، بلاارادہ

چَوپڑَا

مربع زمین ، مربع زمین جو کوٹھے ک دو چار زینوں کے بعد بنا دیتے ہیں

چَوپْڑی

چُھڑی

چَوپائی

ہندی شاعری کی ایک صنف یا چھند، چار مصرعوں کی ہندی نظم

چَوپَڑ کا جِھلَنگا

چارپائی کا پان یا ستلی کا بنا ہوا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں.

چَوپَڑ کا بازار

چورخا یا چوطرفہ بازار وہ چار ملے ہوئے بازار جو مشکل چلیا واقع ہوں ، چار سو کا بازار ، چوک بازار .

چَو پَہْرَہ

चार पहर का। चार पहर-संबंधी।

چَو پَہِیہ

ایک قسم کی گاڑی جس کے چار پہیے ہوتے ہیں، فٹن، وکٹوریہ

چَو پَہِیَہ

ایک قسم کی گاڑی کے چار پہیے ہوتے ہیں ، فٹن ، وکٹوریہ .

چَو پاس

ہر طرف سے ، چاروں طرف سے ، ارد گرد

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone