تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوپ" کے متعقلہ نتائج

کھوپ

cave, fissure, long stitch

کھوپ بَھرْنا

لمبا بخیّہ کران ، لمبی سلائی کرنا ، کچّی سلائی کرنا

کھوپْری

سر کے اوپر کا حصّہ ، کاسۂ سر ، سر کی ہڈی ، جمجمہ.

کھوپْرا

ناریل کی گری، مغز، ناریل

کھوپْری سَہْلا دینا

گستاخی پر تادیب کرنا

کھوپَڑی گَنْجی ہونا

کھوپڑی گنجی کرنا (رک) کا لازم

کھوپَڑی پِلْپِلی ہونا

کھوپری ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ بہت مار پڑنا ، بُرا حال ہو جانا.

کھوپے

A structure made to cover eyes of ox during ploughing field or running well

کھوپا

جانوروں کی آنکھوں پرچڑھانےکا غلاف یا ٹوپی

کھوپڑی بَھنّا جانا

(ضرب سے) سر چکرا جانا ، چندیا میں سخت دردر ہونا، شدید اذیت پہنچنا.

کُھوپی

آتش بازی کی ایک قسم.

کھوپڑی چَٹَکنا

۔کھوپری کا پھٹا جانا۔ موسمی حرات یا مزاج کی حدّت سے۔ ؎

کھوپْری چَٹَکْنا

کھوپری کا پھٹا جانا (موسمی حرارت یا مزاج کی حدّت سے) ، سر پھٹا جانا ، بہت زیادہ غصّہ آنا.

کھوپْری چَٹَخْنا

کھوپری کا پھٹا جانا (موسمی حرارت یا مزاج کی حدّت سے) ، سر پھٹا جانا ، بہت زیادہ غصّہ آنا.

کھوپْڑی چَٹَخْنا

be very angry

کھوپری گنجی ہونا

اس قدر مار پڑنا کہ سر کے بال اڑجائیں، بہت مارنا

کھوپری چَلچلانا

مار کھانے کو دل چاہنا

کھوپَڑی اُدھیڑنا

مارمار کے برا حال کر دینا ، کوب پیٹنا، سخت سزا دینا.

کھوپَڑی کھا جانا

trouble with persistent or meaningless talk, cause continual distress, pester, plague

کھوپْری کھا جانا

۔ (عو۔ مجازاً) بک بک کے بھیجا کھا جانا۔

کھوپْرا کھا جانا

بھیجا کھانا ، دق کرنا ، ستا مارنا ، دوسرے کے مال پر گل چھرّے اُڑانا ، غیر کی دولت پرفضول خرچی کرنا

کھوپْری گَنْجی کَرنا

اس قدر مارنا کہ سرکے بال اڑ جائیں، بہت مارنا، مار کر گنجا کر دینا، سر پر بال نہ رکھنا

کھوپَڑی گَنْجی کَرْنا

اس قدر مارنا کہ سر کے با،ل اڑ جائیں ، بہت مارنا

کھوپَڑی چاٹ جانا

trouble with persistent or meaningless talk, cause continual distress, pester, plague

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا

بہت مارنا ، خوب پٹائی کرنا.

کھوپَڑی میں سُوراخ کَرنا

To make a hole in the skull, to trepan.

کُھوپْڑا

ناریل کا مغز، گری، مغز جوز ہندی، گولا، مغز نارجیل، لب النارجیل (مزاجاً بو علی سینا کے نزدیک دوم درجہ میں گرم اور اول میں خشک اور ابن بیطار کے موافق اول میں گرم اور دوم میں خشک

کَھوپَڑ

کھوپڑی.

کھوپڑی

کھوپری

کھوپڑی چاٹ کھا جانا

بک بک کر کے پریشان کرنا، دماغ کھا لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوپ کے معانیدیکھیے

کھوپ

khopखोप

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کھوپ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • غار، کھوہ، گڑھا، کونا، کھڈ، خلا، درز، لمبی سلائی، لمبا بخیّہ

English meaning of khop

Noun, Masculine

  • cave, fissure, long stitch

खोप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का घना सीधा पेड़, लज्जालु नाम का पौधा, लजाधुर

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुफा, खोह, गढ़ा, कोना, खड्ड, रसातल, दर्ज़, लंबी सिलाई, लंबा बख़िया
  • खोंपने या चुभने के कारण फटा हुआ अंश, चीर, दरार, सिलाई में दूर-दूर पर लगे हुए टॉकें, शिलंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھوپ

cave, fissure, long stitch

کھوپ بَھرْنا

لمبا بخیّہ کران ، لمبی سلائی کرنا ، کچّی سلائی کرنا

کھوپْری

سر کے اوپر کا حصّہ ، کاسۂ سر ، سر کی ہڈی ، جمجمہ.

کھوپْرا

ناریل کی گری، مغز، ناریل

کھوپْری سَہْلا دینا

گستاخی پر تادیب کرنا

کھوپَڑی گَنْجی ہونا

کھوپڑی گنجی کرنا (رک) کا لازم

کھوپَڑی پِلْپِلی ہونا

کھوپری ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ بہت مار پڑنا ، بُرا حال ہو جانا.

کھوپے

A structure made to cover eyes of ox during ploughing field or running well

کھوپا

جانوروں کی آنکھوں پرچڑھانےکا غلاف یا ٹوپی

کھوپڑی بَھنّا جانا

(ضرب سے) سر چکرا جانا ، چندیا میں سخت دردر ہونا، شدید اذیت پہنچنا.

کُھوپی

آتش بازی کی ایک قسم.

کھوپڑی چَٹَکنا

۔کھوپری کا پھٹا جانا۔ موسمی حرات یا مزاج کی حدّت سے۔ ؎

کھوپْری چَٹَکْنا

کھوپری کا پھٹا جانا (موسمی حرارت یا مزاج کی حدّت سے) ، سر پھٹا جانا ، بہت زیادہ غصّہ آنا.

کھوپْری چَٹَخْنا

کھوپری کا پھٹا جانا (موسمی حرارت یا مزاج کی حدّت سے) ، سر پھٹا جانا ، بہت زیادہ غصّہ آنا.

کھوپْڑی چَٹَخْنا

be very angry

کھوپری گنجی ہونا

اس قدر مار پڑنا کہ سر کے بال اڑجائیں، بہت مارنا

کھوپری چَلچلانا

مار کھانے کو دل چاہنا

کھوپَڑی اُدھیڑنا

مارمار کے برا حال کر دینا ، کوب پیٹنا، سخت سزا دینا.

کھوپَڑی کھا جانا

trouble with persistent or meaningless talk, cause continual distress, pester, plague

کھوپْری کھا جانا

۔ (عو۔ مجازاً) بک بک کے بھیجا کھا جانا۔

کھوپْرا کھا جانا

بھیجا کھانا ، دق کرنا ، ستا مارنا ، دوسرے کے مال پر گل چھرّے اُڑانا ، غیر کی دولت پرفضول خرچی کرنا

کھوپْری گَنْجی کَرنا

اس قدر مارنا کہ سرکے بال اڑ جائیں، بہت مارنا، مار کر گنجا کر دینا، سر پر بال نہ رکھنا

کھوپَڑی گَنْجی کَرْنا

اس قدر مارنا کہ سر کے با،ل اڑ جائیں ، بہت مارنا

کھوپَڑی چاٹ جانا

trouble with persistent or meaningless talk, cause continual distress, pester, plague

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا

بہت مارنا ، خوب پٹائی کرنا.

کھوپَڑی میں سُوراخ کَرنا

To make a hole in the skull, to trepan.

کُھوپْڑا

ناریل کا مغز، گری، مغز جوز ہندی، گولا، مغز نارجیل، لب النارجیل (مزاجاً بو علی سینا کے نزدیک دوم درجہ میں گرم اور اول میں خشک اور ابن بیطار کے موافق اول میں گرم اور دوم میں خشک

کَھوپَڑ

کھوپڑی.

کھوپڑی

کھوپری

کھوپڑی چاٹ کھا جانا

بک بک کر کے پریشان کرنا، دماغ کھا لینا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone