تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوپ" کے متعقلہ نتائج

تھوپ

تھوپنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

تھوپ کَرنا

تھوپنا ، لیپنا ، لیسنا.

تھوپ نَسْری

(گاڑی بان) وہ بانْس جو پھڑ یعنی بم کی جھوک میں لگے ہوتے ہیں.

تھوپْنا

ڈھیری لگانا ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ، انْبار لگانا.

تھوپ تَھاپ دینا

رفع دفع کردینا، دبا دینا، مٹا دینا

تھوپ تَھاپ کَرْنا

کسی معاملے کو دبا دینا، رفع دفع کرنا، لیپا پوتی کرنا، ٹال دینا

تھوپ دینا

جان بوجھ کر کسی کے سر الزام لگا دینا

تھوپ لینا

لگا لینا.

تھوپِیانا

ٹپکنا، تقاطر ہونا

تھوپْڑا

رک : تھوبڑا.

تھوپ تھاپ کَر دینا

۔(عو) رفع دفع کردینا۔ مٹا دینا۔ دبا دینا۔ محصنات) میاں ناظر کے ملاحظہ سے کوتوالی والوں نے تھوپ تھاپ کردی۔

تھوپ تَھاپ کَر حَوالے کَرنا

جلدی جلدی اور خراب طور پر مرمت کرکے یا بناکر دینا

تھوپی

تھاپی

سَر تھوپ لینا

اپنے ذمہ لینا

سَر تھوپ دینا

ناحق ذِمّے لگانا ، سر پر ڈالنا ، سر منڈھنا.

گاڑ تھوپ

دفن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوپ کے معانیدیکھیے

تھوپ

thopथोप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تھوپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھوپنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
  • پالکی اور اسی قسم کی دوسری سواریوں کا پچھلا ڈنڈا جو اگلے ڈنڈے کے مقابلے میں کسی قدر خمدار ہوتا ہے اس کی وجہ سے پچھلے کہاروں کو کندھا لگانے میں سہولت ہوتی ہے
  • تھپڑ، مکّا، گھونْسا، تھپیڑا، ٹھپیڑا مارْنا، مقابلہ کرنا (موجوں میں)، گھونْسہ رسید کرنا، ڈنْڈے مار مرمت، ٹھونْگ پیٹ
  • ٹوپی، ٹوپ یا سروں پر ڈھکنے والی شے، چھڑی کا دستہ

شعر

English meaning of thop

Noun, Feminine

  • heap/pile

थोप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पालकी और इसी किस्म की दूसरी सवारीयों का पिछला डंडा जो अगले डंडे के मुक़ाबले में किसी क़दर ख़मदार होता है इस की वजह से पिछले कहारों को कंधा लगाने में सहूलत होती है
  • टोपी, टोप या सुरों पर ढकने वाली शैय , छड़ी का दस्ता
  • थप्पड़, मक्का, घोन, थपेड़ा, ठपेड़ा मार, मुक़ाबला करना (मौजों में), घोन रसीद करना, डण् मार मुरम्मत, ठोन पेट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھوپ

تھوپنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

تھوپ کَرنا

تھوپنا ، لیپنا ، لیسنا.

تھوپ نَسْری

(گاڑی بان) وہ بانْس جو پھڑ یعنی بم کی جھوک میں لگے ہوتے ہیں.

تھوپْنا

ڈھیری لگانا ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ، انْبار لگانا.

تھوپ تَھاپ دینا

رفع دفع کردینا، دبا دینا، مٹا دینا

تھوپ تَھاپ کَرْنا

کسی معاملے کو دبا دینا، رفع دفع کرنا، لیپا پوتی کرنا، ٹال دینا

تھوپ دینا

جان بوجھ کر کسی کے سر الزام لگا دینا

تھوپ لینا

لگا لینا.

تھوپِیانا

ٹپکنا، تقاطر ہونا

تھوپْڑا

رک : تھوبڑا.

تھوپ تھاپ کَر دینا

۔(عو) رفع دفع کردینا۔ مٹا دینا۔ دبا دینا۔ محصنات) میاں ناظر کے ملاحظہ سے کوتوالی والوں نے تھوپ تھاپ کردی۔

تھوپ تَھاپ کَر حَوالے کَرنا

جلدی جلدی اور خراب طور پر مرمت کرکے یا بناکر دینا

تھوپی

تھاپی

سَر تھوپ لینا

اپنے ذمہ لینا

سَر تھوپ دینا

ناحق ذِمّے لگانا ، سر پر ڈالنا ، سر منڈھنا.

گاڑ تھوپ

دفن کرنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone