تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلا کَرْنا

بچوں کے حلق کے لٹکے ہوئے کوے کو انگلیوں یا رومال کی مدد سے اصل جگہ لے جانا، گلے میں رومال یا انگلی ڈال کر کوے کو اوپر اٹھانا

گِلَہ کَرْنا

شِکوہ کرنا، شِکایت کرنا

گَلا صاف کَرْنا

گویے کا آواز کو کسی خاص سُر میں لانا.

ہاتھ گلا کَرنا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہَلا گُلا کَرْنا

شور مچانا ؛ دھوم دھڑکا کرنا ؛ سیرو تفریح کا سامان کرنا ۔

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَلا کَرْنا

galaa karnaaगला करना

محاورہ

مادہ: گَلا کَرْنا

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

گَلا کَرْنا کے اردو معانی

  • بچوں کے حلق کے لٹکے ہوئے کوے کو انگلیوں یا رومال کی مدد سے اصل جگہ لے جانا، گلے میں رومال یا انگلی ڈال کر کوے کو اوپر اٹھانا

Urdu meaning of galaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ke halaq ke laTke hu.e kavve ko ungliiyo.n ya ruumaal kii madad se asal jagah le jaana, gale me.n ruumaal ya unglii Daal kar kavve ko u.upar uThaanaa

गला करना के हिंदी अर्थ

  • बच्चों के लटके हुए कव्वे को उँगलियों या रूमाल की सहायता से मूल स्थान पर ले जाना, गले में रुमाल या उँगली डालकर कव्वे को ऊपर उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلا کَرْنا

بچوں کے حلق کے لٹکے ہوئے کوے کو انگلیوں یا رومال کی مدد سے اصل جگہ لے جانا، گلے میں رومال یا انگلی ڈال کر کوے کو اوپر اٹھانا

گِلَہ کَرْنا

شِکوہ کرنا، شِکایت کرنا

گَلا صاف کَرْنا

گویے کا آواز کو کسی خاص سُر میں لانا.

ہاتھ گلا کَرنا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہَلا گُلا کَرْنا

شور مچانا ؛ دھوم دھڑکا کرنا ؛ سیرو تفریح کا سامان کرنا ۔

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone